کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر نئی دہلی کے پاش علاقہ لاجپت نگر میں مقامی کونسلر نے صاف صفائی کرتے ہوئے سینیٹائزر کا چھڑکاؤ کرایا۔
اس دوران مقامی کونسلر نے مقامی لوگوں سے گھروں کے اندر رہنے کی اپیل کی۔
انہوں نے لوگوں سے اپیل کہ صاف صفائی کا خاص خیال رکھیں اور گھر کے باہر بغیر ضرورت نہ نکلیں۔
کونسلر کے ساتھ کثیر تعداد میں لوگوں نے ماسک لگاکر اس مہم میں حصہ لیا۔