ETV Bharat / state

پب اور بار کھولنے کے لیے ایس او پی جاری

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈؤن کے بعد اب ان لاک-4 میں کچھ نئی رہنما ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

پب اور بار کھولنے کے لیے ایس او پی جاری
پب اور بار کھولنے کے لیے ایس او پی جاری
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 4:50 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں اَن لاک-4 کے تحت نو ستمبر سے پب اور بار کھولنے کے لیے جمعرات کو دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے)نے آپریشن کے لیے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پی) جاری کردی۔

لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے پب اور بار دوبارہ کھولنے کے حکومت دہلی کی تجویز کو منظوری دی

اس کے مطابق ممنوعہ علاقوں میں بار نہیں کھلیں گے، بار میں صرف بغیر علامات والے ملازمین اور کسٹمرز کو ہی داخلہ کی جازت ہوگی۔ بار کی منظور شدہ نشستوں کی صلاحیت کے 50 فیصد تک ہی لوگوں کو داخلہ کی اجازت دی گئی ہے۔

بار کی منظور شدہ نشستوں کی صلاحیت کے 50 فیصد تک ہی لوگوں کو داخلہ کی اجازت دی گئی ہے

اس سے قبل لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے پب اور بار دوبارہ کھولنے کے حکومت دہلی کی تجویز کو منظوری دی۔

نو ستمبر سے دہلی کے ہوٹل، ریستوراں اور کلب معیاری آپریٹنگ طریقہ کار پر عمل کرکے پہلے کی طرح اب شراب پیش کرسکیں گے

واضح رہے کہ نو ستمبر سے دہلی کے ہوٹل، ریستوراں اور کلب معیاری آپریٹنگ طریقہ کار پر عمل کرکے پہلے کی طرح اب شراب پیش کرسکیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.