ETV Bharat / state

ایس آئی او کی اچھی پہل، کورونا کے مریضوں کے لیے ہیلپ سینٹر کا قیام

author img

By

Published : Apr 30, 2021, 8:43 AM IST

Updated : Apr 30, 2021, 9:14 AM IST

وبا کے اس دور میں جماعت اسلامی ہند کی طلبا تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کی مدد کرنے کا انداز مختلف ہے۔ وہ اپنے تمام ممبران کے ساتھ مل کر ملک بھر میں جہاں بھی کورونا کے مریضوں کو مدد کی ضرورت ہوتی ہے وہاں وہ انہیں مدد پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے 24/7 ہیلپ لائن سروس کا اغاز کیا ہے، جہاں کورونا مریضوں کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے انہیں مکمل طور پر گائیڈ کیا جاتا ہے۔

کورونا مریضوں کی سہولت کے لیے ایس آئی او نے بنایا ہیلپ سینٹر

ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر سے عوام میں خوف و دہشت کا ماحول ہے۔ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کو ہسپتال میں بیڈ نہیں مل رہے ہیں۔ مارکٹ میں دوائی دستیاب نہیں ہے اور لوگ آکسیجن کے لیے سڑکوں پر مارے مارے پھر رہے ہیں۔

ایسے میں جماعت اسلامی ہند کی طلبا تنظیم اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا نے اس بحرانی دور میں متاثرین کی مدد کرنے کے لیے قدم بڑھایا ہے۔ وہ اپنے تمام ممبران کے ساتھ مل کر ملک بھر میں جہاں بھی کرونا کے مریضوں کو مدد کی ضرورت ہوتی ہے وہاں انہیں مدد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

دراصل ایس آئی او کی جانب سے دارالحکومت دہلی کے اوکھلا میں 24/7 ہیلپ لائن سروس کا اغاز کیا گیا ہے۔ اس کے ذریعہ کورونا مریضوں کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے انہیں مکمل طور پر گائیڈ کیا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پلازما، آکسیجن اور ہسپتال میں بیڈز کی دستیابی کی اطلاع بھی دی جاتی ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ایس آئی او کے صدر سلمان سے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ گذشتہ تین روز میں ان کے پاس 17 سو کالز آئی ہیں اور تقریباً 500 افراد کی یہاں سے مدد کی گئی ہے۔

اس ہیلپ سینٹر میں ایک ایل سی ڈی اسکرین لگائی گئی ہے جس میں تمام ہسپتالوں اور پلازما ڈونر سے متعلق تفصیلات نشر ہوتی رہتی ہیں، جیسے ہی کسی کا فون آتا ہے تو انہیں معلومات فراہم کر دی جاتی ہے۔

Last Updated : Apr 30, 2021, 9:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.