ETV Bharat / state

ایک کروڑ کی چوری کرنے والا نوکر نو برس بعد گرفتار

ایک گھریلو نوکر نے نو برس قبل چوری کی واردات کو انجام دیا تھا لیکن اسے کرائم برانچ نے گرفتار کرلیا ہے، ملزم چور لدھیانہ کے ایک ڈھابے پر اپنا حلیہ بدل کر کام کررہا تھا۔

author img

By

Published : Sep 9, 2019, 10:24 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 11:15 PM IST

نوکر نو سال بعد گرفتار

ملک کے دارالحکومت دہلی میں 20،000 کے ایک انعامی بدمعاش کو نو برس بعد پنجاب کے ضلع لدھیانہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

نوکر نو سال بعد گرفتار

نو برس قبل ایک گھریلو نوکر نے ایک گھر میں دو ماہ تک نوکری کی اس کے بعد وہاں سے تقریباً ایک کروڑ کے زیورات لے کر فرار ہوگیا تھا۔

ملزم نے پولیس سے بچنے کے لیے اپنا حلیہ اور ٹھکانہ تبدیل کرلیا تھا اور ایک ڈھابے پر بطور باورچی ملازمت کررہا تھا۔

ڈی سی پی جی. رام گوپال نائک کے مطابق 27 مئی 2010 کو راجوری گارڈن میں رہائش پذیر ایک شخص نے اپنے گھر میں چوری ہونے کی شکایت راجوری گارڈن پولیس اسٹیشن میں درج کرائی تھی۔

شکایت کنندہ نے اپنی شکایت میں بتایا تھا کہ انھوں نے دو ماہ قبل راجیش اور کملیش نام کے دو نوکروں کو اپنے گھر پر کام کے لیے رکھا تھا، 27 مئی کو جب گھر کے لوگ کہیں باہر گئے ہوئے تھے تب ان دونوں نے چوری کی۔

دونوں نے گھر سے تقریباً ایک کروڑ کے زیورات اور 80 ہزار روپئے کی نقدی پر ہاتھ صاف کیا تھا۔

حال ہی میں کرائم برانچ کی ٹیم کو اطلاع ملی کہ راجیش اس واردات میں شامل تھا اور پنجاب کے ضلع لدھیانہ میں چھپا ہوا ہے۔

تفتیش کرنے پر یہ خلاصہ ہوا کہ راجیش لدھیانہ کے تبا روڈ پر رہتا ہے اور اس نے پولیس سے بچنے کے لیے اپنا حلیہ بدل رکھا ہے لیکن پولیس کو وہ چقمہ دینے میں ناکام رہا اور گرفتار ہوگیا۔

پوچھ گچھ میں اس نے بتایا کہ کملیش کے ساتھ مل کر متاثرہ کے گھر پر کام کرتا تھا اور ان دونوں نے چوری کی نیت سے ہی وہاں ملازمت اختیار کی تھی۔

Intro:नई दिल्ली
दो महीने की नौकरी के बाद एक करोड़ के गहने लेकर फरार हुए घरेलू नौकर को क्राइम ब्रांच की टीम ने 9 साल बाद गिरफ्तार किया है. पुलिस से बचने के लिए उसने अपना हुलिया बदल लिया था. वह लुधियाना के एक ढाबे पर कूक का काम कर रहा था. क्राइम ब्रांच ने उसकी गिरफ्तारी की जानकारी राजौरी गार्डन पुलिस को दे दी है. उसकी गिरफ्तारी पर 20 हजार रुपये का इनाम घोषित था.

Body:डीसीपी जी. राम गोपाल नायक के अनुसार 27 मई 2010 को राजौरी गार्डन में रहने वाले एक शख्स ने अपने घर में चोरी की शिकायत दर्ज कराई थी. उन्होंने बताया कि फो माह पहले राजेश और कमलेश नामक दो घरेलू नौकरों को अपने घर के काम के लिए रखा था. 27 मई को जब वह घर से बाहर गए हुए थे तो वह घर में चोरी कर फरार हो गए. वह घर से लगभग एक करोड़ रुपए के गहने और 80 हजार रुपये नगद लेकर फरार हुए थे. इसे लेकर राजा गार्डन थाने में मामला दर्ज किया गया था.

लुधियाना में हुलिया बदलकर छिपा था आरोपी
हाल ही में क्राइम ब्रांच के इंस्पेक्टर शिवदर्शन की टीम को सूचना मिली कि राजेश उर्फ भुलावन नामक युवक इस वारदात में शामिल था. वह पंजाब के लुधियाना में छुपा हुआ है. इस जानकारी पर आगे काम किया गया तो पता चला कि वह लुधियाना के तिब्बा रोड पर रहता है. इस जानकारी पर क्राइम ब्रांच की टीम ने उसे पकड़ लिया. उसने पुलिस से बचने के लिए अपना हुलिया बदल लिया था.

Conclusion:चोरी के मकसद से गये थे नौकरी करने

पूछताछ के दौरान उसने बताया कि वह कमलेश के साथ मिलकर पीड़ित के घर पर काम करता था. वहां लगभग उन्होंने 2 महीने काम किया और फिर घर से चोरी कर फरार हो गए. उसने पुलिस को बताया कि वह गिरफ्तारी से बचने के लिए लगातार अपना ठिकाना और हुलिया बदल रहा था. वह एक होटल में कुक का काम कर रहा था. गिरफ्तार किया गया राजेश मूल रूप से उत्तर प्रदेश के गोंडा का रहने वाला है. वह 12 साल पहले दिल्ली आया था. फरवरी 2010 में वह कमलेश के संपर्क में आया. वह पश्चिमी दिल्ली की कोठी में काम करता था. वह उसे भी अपने साथ कोठी में काम करने ले गया और उन्होंने इस वारदात को अंजाम दिया.
Last Updated : Sep 29, 2019, 11:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.