ETV Bharat / state

سیمی 2020 میں کریں گے سینٹ لوسیا کھلاڑیوں کی کپتانی - کیریبین پریمیئر لیگ

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی 2020 میں سینٹ لوسیا کے کھلاڑیوں کے کپتان کے طور پر واپسی کریں گے۔

سیمی نے فی الحال پاکستان میں ایک کوچنگ سیشن مکمل کیا ہے اور وہ اس سیزن میں بطور کھلاڑی واپسی کریں گے

author img

By

Published : Apr 22, 2020, 8:53 PM IST

واضح رہے کہ ہیرو کیریبین پریمیئر لیگ (کارپورل) نے یہ اعلان کیا ہے۔

سیمی نے فی الحال پاکستان میں ایک کوچنگ سیشن مکمل کیا ہے اور وہ اس سیزن میں بطور کھلاڑی واپسی کریں گے۔

وہ ایک بار پھر سے اپنے 'ہوم فرنچائزز' کی کپتانی کریں گے، وہ سنہ 2013 میں کارپورل کے قیام کے بعد سے سینٹ لوسیا اجاکس فرنچائزز کا حصہ رہے ہیں۔

کوچ اینڈی فلاور نے سیمی کی تقرری پر کہا کہ میں ڈیرن اور سینٹ لوسیا جزائر کے لیے کام کرنے کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہوں۔

سیمی نے فی الحال پاکستان میں ایک کوچنگ سیشن مکمل کیا ہے اور وہ اس سیزن میں بطور کھلاڑی واپسی کریں گے
سیمی نے فی الحال پاکستان میں ایک کوچنگ سیشن مکمل کیا ہے اور وہ اس سیزن میں بطور کھلاڑی واپسی کریں گے

میں نے پانچ برس پہلے ڈیرن کے ساتھ کام کیا تھا، جب انہوں نے پاکستان سپر لیگ میں پشاور کی ٹیم کی کپتانی کی تھی اور ہم نے اس سیزن کا مکمل لطف اٹھایا تھا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے پتہ ہے کہ وہ اپنے جزیرے کو لے کر جذباتی ہیں، یہ کرکٹ ہے اور ہم سینٹ لوسیا میں تفریح، مہم جوئی اور اسے ایک نئی بلندی تک لے جانے کے لیے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیں گے۔

سیمی نے کہا کہ فرنچائزز میرے دل کے قریب ہے اور میں ایک بار پھر فرنچائزز کی قیادت کرکے فخر محسوس کر رہا ہوں۔ میرے حساب سے گھریلو میدان پر جنونی شائقین اور باصلاحیت کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنا جاری رہے گا۔

کارپورل 19 اگست سے 26 ستمبر کے درمیان مجوزہ ہے، لیکن کورونا انفیکشن کی وجہ سے ٹورنامنٹ آرگنائزر موجودہ حالات کا بھی جائزہ لے رہے ہیں اور مسلسل طبی مشیر اور حکومتوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.