ETV Bharat / state

خواتین آئی پی ایس افسران پر ناشائستہ تبصرہ؟ - ایف آئی آر درج

یوٹی کیڈر کی دو خواتین آئی پی ایس افسران پر نا شائستہ تبصرہ کرنا ایک خاتون کو مہنگا پڑ ا۔

یو ٹی کیڈر کی دو خواتین آئی پی ایس افسران پر غیر شائستہ تبصرہ ؟

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 3:33 PM IST

آئی پی ایس افسران کی شکایت پر ایف آئی آر درج کر اس خاتون کو سائبر سیل نے گرفتار کر لیا ہے لیکن قابل ضمانت جرم کے سبب اسے بعد میں رہا کر دیا گیا۔ سائبر سیل کے ذریعہ اس معاملے کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

یو ٹی کیڈر کی دو خواتین آئی پی ایس افسران پر غیر شائستہ تبصرہ ؟

معلومات کے مطابق کچھ دن قبل نیم فوجی دستہ کے جوانوں کی جانب سے آئی پی ایس افسران کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ ڈالی گئی تھی۔ اس پوسٹ کے حوالے سے پیرا ملٹری فورس اور آئی پی ایس افسران کی جانب سے بڑی تعداد میں ٹویٹس کیا جارہا ہیں۔ اسی دوران کسی نے ٹویٹر پر یوٹی کیڈر کی دو خواتین آئی پی ایس افسران کے بارے میں نا شائستہ تبصرہ کیا۔ اس بارے میں خواتین پولیس افسران کے ذریعہ سائبر سیل میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ اس سلسلے میں آئی ٹی ایکٹ کی دفعہ 67 اور آئی پی سی کی دفعہ 509 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی۔

اس معاملے کی تفتیش کے دوران سائبر سیل نے ٹویٹر ہینڈل کے بارے میں معلومات جمع کی۔ اس کی مدد سے اس نے ایک ایسی خاتون کو گرفتار کیا جس پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ قابل اعتراض ٹویٹس کرتی تھیں۔ یہ خاتون یوپی ایس سی کی تیاری کر رہی تھی لیکن اس کا سلیکشن نہیں ہوا۔

اس نے پولیس کو بتایا کہ ٹویٹر پر جاری بحث کے دوران اس خواتین آئی پی ایس افسران کے بارے میں یہ نا شائستہ تبصرہ کیا تھا۔ وہیں پولیس نے خاتون کو ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.