ETV Bharat / state

چھتیس گڑھ میں موسلا دھار بارش - overflowing

چھتیس گڑھ کے متعدد اضلاع میں موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔

چھتیس گڑھ میں موسلادھار بارش
چھتیس گڑھ میں موسلادھار بارش
author img

By

Published : Aug 21, 2020, 5:29 PM IST

بیجاپور میں بھی لگاتار بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ندی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے۔ کہیں مکانات کو نقصان پہنچ رہا ہے تو کہیں ٹریفک جام ہے۔ بیجاپور کے 50 سے زیادہ دیہات، ضلعی ہیڈ کوارٹر سے کٹ گئے ہیں۔

چھتیس گڑھ میں موسلادھار بارش

مینگاچل، بنگاپال میں پل کے اوپر پانی ہونے سے راستے بند ہیں۔ تومنار پل میں پل کے اوپر سے پانی ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔وہیں راستے بھی بند ہیں۔

بارش کی وجہ سے ندی نالے خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے ہیں۔ حالات کو قابو میں کرنے کے لیے دو تا چار دن لگ سکتا ہے۔

محکمۂ موسمیات نے ریاست کے کئی اضلاع میں اورینج اور ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.