ETV Bharat / state

متنازع ٹویٹ پر کپل مشرا کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری

author img

By

Published : Jan 24, 2020, 3:19 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 6:02 AM IST

دہلی اسمبلی انتخابات کے درمیان بی جے پی رہنما کپل مشرا نے دہلی انتخابات کو بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ قرار دیتے ہوئے ایک انتہائی متنازع ٹویٹ کیا، جو گزشتہ 24 گھنٹے سے ٹرینڈ کر رہا ہے۔

متنازع ٹویٹ پر کپل مشرا کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری
متنازع ٹویٹ پر کپل مشرا کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری

دارالحومت دہلی میں بی جے پی رہنما کپل مشرا متنازع تویٹ خوب ٹرینڈ کر رہا ہے، جس میں انہوں نے دہلی انتخابات کو بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ قرار دیا ہے۔

اب اس ٹویٹ پر الیکشن کمیشن نے دیر سے ہی سہی کاروائی کی ہے اور کپل مشرا کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔ اسی کے ساتھ الیکشن کمیشن نے ٹویٹر انڈیا کو ہدایت دی ہے کہ وہ کپل مشرا کے ٹویٹ کو ٹویٹر سے ہٹا دیں۔

واضح رہے کہ کپل مشرا 2016 میں عام آدمی پارٹی کی حکومت میں ثقافت و کلچر کی وزارت سنبھالی تھی، 2018 میں پارٹی سے بغاوت کردی اور بی جے پی کا دامن تھام لیا، تب سے کپل مشرا دہلی میں اشتعال انگیز بیانات دے رہے ہیں؟

بی جے پی نے انہیں دہلی اسمبلی انتخابات میں ٹکٹ دیا ہے۔ انہوں نے کل ایک ٹویٹ کیا اور دہلی اسمبلی انتخابات کو بھارت اور پاکستان کا میچ بتایا۔

مزید پڑھیں:کپل مشرا کا متنازع ٹویٹ؟

اس معاملے میں کو الیکشن کمیشن نے کپل مشرا کے اس ٹویٹ کو قابل اعتراض قرار دیتے ہوۓ اسے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی بتایا، اس لئے ٹویٹر انڈیا اسے اپنی ویب سائٹ سے ہٹانے کو کہا ہے۔

Intro:دہلی انتخابات : بی جے پی لیڈر کے "شرمناک ٹویٹ" پر کاروائی

دہلی اسمبلی انتخابات کے درمیان بی جے پی رہنما کپل مشرا نے دہلی انتخابات کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ قرار دیتے ہوئے ایک انتہائی شرمناک ٹویٹ کیا، جو گزشتہ 24 گھنٹے سے ٹرینڈ کر رہا ہے، اب اس ٹویٹ پر الیکشن کمیشن نے دیر سے ہی سہی کاروائی کی ہے اور کپل مشرا کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔ اسی کے ساتھ الیکشن کمیشن نے ٹویٹر انڈیا کو ہدایت دی ہے کہ وہ کپل مشرا کے ٹویٹ کو ٹویٹر سے ہٹا دے۔

Body:کپل مشرا، جس نے 2016 میں عام آدمی پارٹی کی حکومت میں ثقافت و کلچر کی وزارت سنبھالی تھی، 2018 میں پارٹی سے بغاوت کردی اور بی جے پی کا دامن تھام لیا، تب سے کپل مشرا دہلی میں اشتعال انگیز بیانات دے رہے ہیں، بی جے پی نے انہیں دہلی اسمبلی انتخابات میں ٹکٹ دیا ہے۔ انہوں نے کل ایک ٹویٹ کیا اور دہلی اسمبلی انتخابات کو ہندوستان اور پاکستان کا میچ بتایا۔
الیکشن کمیشن نے مشرا کے اس ٹویٹ کو قابل اعتراض قرار دیتے ہوۓ اسے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی بتایا، اس لئے ٹویٹر انڈیا اسے اپنی ویب سائٹ سے ہٹادے۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 6:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.