ETV Bharat / state

ریپ کے واقعات سے سنسنی - نوئیڈا

نوئیڈا میں مختلف واقعات میں دو خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دونوں معاملے سیکٹر 49 کے تھانے میں درج ہوئے ہیں۔

ریپ کے واقعات سے سنسنی
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 11:15 PM IST

اس تعلق سے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، پہلے معاملہ میں ایک شخص نے مطلقہ خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

تھانہ سیکٹر 49 کے انچارج انسپکٹر اجے کمار اگروال نے بتایا کہ متاثرہ خاتون کا ایک سال پہلے طلاق ہوا تھا اور طلاق کے بعد وہ اپنی چار سالہ بچی کے ساتھ رہنے لگی تھی۔

تھانہ انچارج نے بتایا کہ اس کے پڑوس میں رہنے والے شہزاد احمد نے اس سے شادی کرنے کا وعدہ کیا اور بعد میں اس کی عصمت سے کھلواڑ کیا۔

انہوں نے بتایا کہ متاثرہ کا الزام ہے کہ شہزاد اسے چھوڑ کر چلا گیا اور جب وہ مرادآباد میں واقع اس کے گاؤں گئی تو ملزم نے اس کے ساتھ بدسلوکی کی اور شادی کرنے سے انکار کر دیا۔

متاثرہ خاتون نے واقعہ کی رپورٹ درج پولیس میں درج کرائی، پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

جبکہ دوسرے معاملہ میں ایک شخص نے ایک خاتون کے بچوں کی کفالت کا وعدہ کر اسے اپنی ہوس کا شکار بنایا۔

اس معاملے میں تھانہ انچارج نے بتایا کہ سیکٹر 34 واقع ایک اسکول میں کام کرنے والی خاتون نے ایک شخص کے خلاف جنسی زیادتی کا معاملہ درج کرایا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ خاتون کا شوہر بیمار ہے اور دو برس سے علاج کے لیے بہار کے مدھوبنی ضلع گیا ہوا ہے۔

متاثرہ خاتون کا الزام ہے کہ اسکول آتے جاتے وقت اس کا تعارف ستیندر نامی شخص سے ہوا، ستیندر نے اس کے بچوں کی کفالت کا وعدہ کرکے اس کے ساتھ کئی بار مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی۔

متاثرہ کے مطابق اب ستیندر کہیں غائب ہو گیا ہے۔

تھانہ انچارج نے بتایا کہ واقعہ کی رپورٹ درج کر لی گئی ہے اور پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

Intro:نوئیڈا میں جرائم پیشہ افراد کسی سے بھی خائف نہیں ہیں۔Body:نوئیڈا میں ریپ کے دو واقعات سے سنسنی ، کیس درج
نوئیڈا:
نوئیڈا میں مختلف واقعات میں دو خواتین کے ساتھ ریپ کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ دونوں معاملے سیکٹر 49 کے تھانے میں درج ہوئے ہیں۔ اس تعلق سے دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پہلے معاملہ میں ایک شخص نے ایک طلاق شدہ عورت سے شادی کا وعدہ کر کے اس کی عصمت دری کی، جبکہ دوسرے معاملہ میں ایک شخص نے ایک خاتون کے بچوں کی کفالت کا وعدہ کر اسے اپنی ہوس کا شکار بنایا۔ تھانہ سیکٹر 49 کے انچارج انسپکٹر اجے کمار اگروال نے بتایا کہ عورت کو اس کے شوہر نے ایک سال پہلے طلاق دے دیا تھا۔طلاق کے بعد وہ اپنی چار سالہ بچی کے ساتھ یہاں ایک گاؤں میں آکر رہنے لگی تھی۔تھانہ انچارج نے بتایا کہ اس کے پڑوس میں رہنے والے شہزاد احمد نے اس سے شادی کرنے کا وعدہ کر کے اس کے ساتھ عصمت دری کی۔انہوں نے بتایا کہ متاثرہ کا الزام ہے کہ شہزاد اسے چھوڑ کر چلا گیا۔ جب وہ مرادآباد واقع اس کے گاؤں گئی تو ملزم نے اس کے ساتھ بدسلوکی کی اور شادی کرنے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ واقعہ کی رپورٹ درج کر کےپولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
آبروریزی کے دوسرے کیس کے بارے میں تھانہ انچارج نے بتایا کہ سیکٹر 34 واقع ایک اسکول میں کام کرنے والی خاتون نے ایک شخص کے خلاف عصمت دری کا معاملہ درج کرایا ہے۔انہوں نے بتایا کہ خاتون کا شوہر بیمار ہے اور دو سال سے علاج کرانے کے لئے بہار کے مدھوبنی ضلع گیا ہوا ہے۔۔خاتون کا الزام ہے کہ اسکول آتے جاتے وقت اس کا تعارف ستیندر نامی شخص سے ہوا۔ ستیندر نے اس کے بچوں کی کفالت کا وعدہ کرکے اس کے ساتھ کئی بار مبینہ طور پر عصمت دری۔ عورت کے مطابق اب ستیندر اسے چھوڑ کر کہیں چلا گیا ہے۔ تھانہ انچارج نے بتایا کہ واقعہ کی رپورٹ درج کر لی گئی ہے اورپولیس سچائی کا پتہ لگانے میں مصروف ہے ۔Conclusion:Rape in noida
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.