ETV Bharat / state

Rajya Sabha Opposition uproar: راجیہ سبھا میں کانگریس کے اراکین کا شوروغل - Mallikarjun Kharge Opposition in Rajya Sabha

راجیہ سبھا میں کانگریس کے اراکین نے ایک اخبار میں شائع ہونے والی خبر کے سلسلے میں جم کر Rajya Sabha Opposition uproar ہنگامہ کیا۔ بعد ازاں ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔

راجیہ سبھا میں کانگریس کے اراکین کا شوروغل

author img

By

Published : Dec 22, 2021, 2:15 PM IST

نئی دہلی: کانگریس کے اراکین نے بدھ کے روز راجیہ سبھا میں ایک اخبار میں شائع ہونے والی خبر کے سلسلے میں جم کر ہنگامہ Rajya Sabha Opposition uproar کیا۔ بعد ازاں ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

صبح ضروری دستاویزات ایوان کی میز پر رکھے جانے کے بعد اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے Mallikarjun Kharge Opposition in Rajya Sabha نے کہا کہ ایک اخبار میں شائع خبر کے حوالے سے نوٹس دیا ہے۔ یہ بہت اہم اخبار ہے۔ اس دوران کانگریس کے اراکین اپنی سیٹوں کے نزدیک کھڑے تھے۔

مزید پڑھیں:

چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ اخبار میں شائع ہونے والی خبر کو ایوان میں پڑھا نہیں جاسکتا۔ کھڑگے نے کہا کہ وہ اپنا نوٹ پڑھنا چاہتے ہیں۔ چیئرمین نے کہا کہ سرمائی سیشن آج ختم ہو رہا ہے۔ یہ خوشگوار نہیں رہا ہے۔ ایوان کے کام کاج کے حوالے سے مایوس کن خبریں شائع ہوئی ہیں۔ ایوان میں جو کچھ بھی ہوا اچھا نہیں ہوا۔

انہوں نے اراکین کو کرسمس، نئے سال اور پونگل کی مبارکباد دی اور اس کے بعد ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.