ETV Bharat / state

'نوجوان آج 'قومی بے روزگاری دیوس' منانے پر مجبور'

کانگریس رہنما راہل گاندھی نے بے روزگاری کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ روزگار عزت و احترام کے مترادف ہے اور حکومت یہ عزت کب دے گی۔

rahul gandhi targeted the modi government over unemployment
راہل گاندھی نے بے روزگاری پر مودی حکومت کو نشانہ بنایا
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 4:17 PM IST

سوشل میڈیا پر کانگریس سمیت متعدد اپوزیشن جماعتیں آج اجتماعی طور پر ’بے روزگاری دیوس‘ منا رہی ہیں اور مسٹر گاندھی نے بھی اس موقع پر مسٹر مودی کو نشانہ بنایا اور کہا کہ روزگار لوگوں کے لیے عزت و احترام کے مترادف ہے، آخر کب تک حکومت روزگار دینے سے پیچھے ہٹے گی۔

اس سے قبل کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر مسٹر مودی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی تھی۔

employment is tantamount to honor and respect and when will the government give this honor
بے روزگاری کو لےکر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کا ٹوئٹ

مسٹر گاندھی نے مزید کہا کہ ’یہی وجہ ہے کہ ملک کے نوجوان آج 'قومی بے روزگاری دیوس' منانے پر مجبور ہیں۔ روزگار عزت و احترام کے مترادف ہے۔ حکومت کب تک یہ عزت دینے سے پیچھے ہٹے گی۔

مسٹر گاندھی نے ایک اخباری رپورٹ بھی اپ لوڈ کی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملک میں ایک کروڑ سے زیادہ افراد بے روزگار ہیں جبکہ سرکاری نوکریوں میں صرف چند لاکھ جگہ خالی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.