ETV Bharat / state

'راہل گاندھی کو پارٹی کی کمان سنبھال لینی چاہیے' - ادت راج

کانگریس کے سینیئر رہنما ادت راج نے کہا کہ کانگریس کے قومی صدر کے لیے راہل گاندھی سب سے موزوں ہیں، انہوں نے جیوتی رادتیہ سندھیا کی بی جے پی میں شمولیت پر تنقید بھی کی۔

کانگریس کے سینیئر رہنما ادت راج،
کانگریس کے سینیئر رہنما ادت راج،
author img

By

Published : Mar 11, 2020, 8:40 PM IST

ادت راج نے کہا کہ راہل گاندھی کو دوبارہ پارٹی کی باگ ڈور سنبھالنی چاہیے کیوں کہ اس وقت پارٹی شدید بحران کا شکار ہے۔

کانگریس کے سینیئر رہنما ادت راج، ویڈیو

انہوں نے سندھیا کے بی جے پی میں شامل ہونے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ' یہ راجے رجواڑے انتظار نہیں کر سکتے؟

ادت راج نے کہا کہ جیوتی رادتیہ سندھیا اپنے 17 سالہ سیاسی سفر میں کانگریس کے ٹکٹ پر ہی رکن پارلیمان رہے جبکہ ابھی تک وہ پارٹی کے جنرل سکریٹری بھی تھے لیکن رابطے کی کمی کی وجہ سے یا پھر ان کے کسی مطالبے کے پورا نا ہونے پر وہ پارٹی چھوڑ کر چلے گئے۔

انہوں نے کہا کہ سندھیا پچھلے 17 برسوں سے کانگریس کے ساتھ ہیں لیکن آج انہیں اپنا فائدہ نہیں نہیں دکھائی تو انہوں نے کانگریس چھوڑ کر بی جے پی جوائن کر لی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.