ETV Bharat / state

شاہین باغ مظاہرہ 70 ویں دن بھی جاری - شاہین باغ مظاہرہ

قومی دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مسلسل 70 دنوں سے مظاہرے جاری ہیں۔

شاہین باغ مظاہرہ 70 ویں دن بھی جاری
شاہین باغ مظاہرہ 70 ویں دن بھی جاری
author img

By

Published : Feb 23, 2020, 10:23 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:48 AM IST

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ 'جب تک حکومت سی اے اے کو واپس نہیں لیتی اس وقت تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔

یہ مظاہرہ ہفتے کے روز 70 ویں دن بھی جاری ہے۔

شاہین باغ مظاہرہ 70 ویں دن بھی جاری
شاہین باغ مظاہرہ 70 ویں دن بھی جاری

دراصل شاہین باغ میں گذشتہ 70 دنوں سے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

آپ کو بتادیں کہ شاہین باغ کی کارکردگی کو خواتین کا مظاہرہ مانا جارہا ہے کیونکہ اس میں خواتین مظاہرین کی بڑی تعداد شامل ہے۔

شاہین باغ مظاہرہ 70 ویں دن بھی جاری

خواتین کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت سی اے اے کو واپس نہیں لیتی مظاہرہ جاری رہے گا

وہیں اس دوران متعدد بار سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر مذاکرات کارکی طرف سے بھی مظاہرین سے بات چیت کی گئی لیکن ابھی تک اس پر اتفاق رائے نہیں ہوا ہے۔ احتجاج جاری ہے اور سڑک بھی بند ہے۔

واضح ہو کہ شاہین باغ مظاہرہ کی وجہ سے بند پڑے سڑک کو کھلوانے کو لے کر دائر درخواست کی سماعت کے دوران عدالت عظمی نے مظاہرین سے بات کرنے کے لئے مذاکرات کاروں کا تقرر کیا تھا اور ان سے کہا گیا ہے کہ وہ مظاہرین سے گفت و شنید کے ذریعہ سڑک کو خالی کرائیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.