ETV Bharat / state

'شہریت قانون مسلمانوں کے لئے خطرناک کیوں؟ - moulana wali rehmani

معروف عالم دین و امیر شریعت مولانا ولی رحمانی نے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف جاری پرامن مظاہرین پر پولیس کارروائی کی سخت مذمت کی۔

عالم دین امیر شریعت مولانا ولی رحمانی
عالم دین امیر شریعت مولانا ولی رحمانی
author img

By

Published : Dec 19, 2019, 1:14 PM IST

Updated : Dec 19, 2019, 3:58 PM IST

قومی دارالھکومت دہلی میں بھارت کے معروف عالم دین و امیر شریعت مولانا ولی رحمانی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو میں جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پر امن مظاہرین کو زدو کوب کیے جانے پر پولیس کو کھری کھوٹی سنائی۔

عالم دین امیر شریعت مولانا ولی رحمانی

انہوں نے کہا کہ ہم مظاہرین کے نہ صرف ساتھ ہیں بلکہ ان کے شانہ بہ شانہ بھی کھڑے ہیں۔

مولانا ولی رحمانی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کے دوران بتایا کہ شہریت قانون کیوں مسلمانوں کے لئے خطرناک ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ این آر سی اور شہریت قانون کو الگ الگ نہیں دیکھا جاسکتا، کیوں کہ خود امت شاہ کھلے لفظوں میں اس کے بارے میں بتا چکے ہیں ۔

شہریت ترمیمی ایکٹ کے تعلق سے عالم دین امیر شریعت مولانا ولی رحمانی نے کئی سوالات کے جواب میں کئی اہم باتیں کہیں ہیں دیکھئے پورا انٹرویو۔

Intro:شہریت قانون:
"پولیس منظم غنڈوں کا گروہ ہے"

بھارت کے مشہور عالم دین امیر شریعت مولانا ولی رحمانی نے جامعہ اور اے ایم یو کے پر امن مظاہرین کو زدو کوب جانے پر پولیس کو کھری کھوٹی سنائی، کہا: ہم مظاہرین کے نہ صرف ساتھ ہیں بلکہ ان کے شانہ بہ شانہ بھی کھڑے ہیں

Body:مولانا ولی رحمانی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کے دوران بتایا کہ شہریت قانون کیوں مسلمانوں کے لئے خطرناک ہے ؟ انہوں نے مزید کہا کہ این آر سی اور شہریت قانون کو الگ الگ نہیں دیکھا جاسکتا کیوں کہ خود امت شاہ کھلے لفظوں میں اس کے بارے میں بتا چکے ہیں ۔

Conclusion:امیر شریعت نے کئی سوالات کے جواب میں کئی اہم باتیں کہیں دیکھئے پورا انٹرویو

Last Updated : Dec 19, 2019, 3:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.