ETV Bharat / state

' مسئلہ کشمیر طاقت سے حل نہیں ہوسکتا' - press conference of president of Jamiat Ulema-e-Hind

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں جمعیت علما ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ بات چیت کی جانی چاہئے۔

' مسئلہ کشمیر طاقت سے حل نہیں ہوسکتا'
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 1:50 PM IST

Updated : Nov 6, 2019, 3:07 PM IST

ارشد مدنی نے دفعہ 370 کے معاملے پر کہا کہ' کشمیر میں 70 لاکھ افراد بستے ہیں۔ کشمیری ہیں، مسلمان ہیں ان کی تکالیف کا احساس ختم نہ ہوجائے، یہ نہیں ہونا چاہیے۔ حکومت کو 70 لاکھ لوگوں کے مسائل کو سمجھنا چاہیے۔'

' مسئلہ کشمیر طاقت سے حل نہیں ہوسکتا'

انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر طاقت سے حل نہیں ہوسکتا ہے۔عوام پریشان ہے، میں وہی بات کہتا ہوں جو موہن بھاگوت کہتے ہیں کہ ملک کے کسی شہری کو پریشان نہیں کیا جانا چاہئے۔'

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں مرکزی حکومت نے دفعہ 370 کے تحت جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے تقریباً تین ماہ بعد ریاست کو سرکاری طور پر دو مرکزی علاقے 'جموں و کشمیر' اور 'لداخ' میں تقسیم کردیا۔ جموں و کشمیر میں قانون سازی کا تسلسل برقرار ہے جیسے پڈوچیری میں ہے، لیکن لداخ چنڈی گڑھ کی طرح بغیر قانون ساز رکھا گیا ہے۔

وادی کشمیر میں آج مسلسل 94 ویں سے بندشیں اور پابندیاں جاری ہے۔ وہیں انٹرنیٹ خدمات اور پریپیڈ موبائل سروسز بھی معطل ہے۔

Intro:Body:

press conference of president of Jamiat Ulema-e-Hind arshad madini

Conclusion:
Last Updated : Nov 6, 2019, 3:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.