ETV Bharat / state

'ریویو پٹیشن ہمارا قانونی حق ہے' - مولانا ارشد مدنی

جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ جمیعت نے بابری مسجد رام جنم بھومی تنازع میں عدالت عظمی کے فیصلہ کے خلاف نظر ثانی کی عرضی داخل کی ہے۔

مولانا ارشد مدنی
مولانا ارشد مدنی
author img

By

Published : Dec 2, 2019, 5:49 PM IST

Updated : Dec 2, 2019, 6:23 PM IST

انہوں نے کہا کہ نظر ثانی کی عرضی ہمارا حق ہے اور ہم نے یہ حق استعمال کیا۔

مولانا ارشد مدنی، ویڈیو

مولانہ مدنی نے کہا کہ اس کا فیصلہ کیا ہوگا، اس کے بارے میں ہم صرف یہی امید کرتے ہیں کہ عدالت ہماری عرضی پر غور کرے ۔

واضح رہے کہ جمیعت علما نظر ثانی کی عرضی داخل کرنے والی پہلی جماعت ہے جبکہ مسلم پرسنل لا بورڈ بھی رواں ہفتہ میں عرضی داخل کرے گا۔

بابری مسجد پر سپریم کورٹ کی جانب سے دیا جانے والے فیصلہ کو سمجھ سے بالاتر قرار دیتے ہوئے جمعیت علما ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے بابری مسجد قانون اور عدل و انصاف کی نظر میں ایک مسجد تھی، آج بھی شرعی لحاظ سے مسجد ہے اور قیامت تک مسجد ہی رہے گی، چاہے اسے کوئی بھی شکل اور نام دے دیا جائے۔ا

Intro:جمعیۃ نے عدالت میں ریویو عرضی داخل کی
جمعیۃ علماء ہند کے مولانا ارشد مدنی نے ایک پریس کانفرنس کر کے بتایا کہ ان کی تنظیم نے بابری-ایودھیا ملکیت معاملہ میں عدالت عظمی کے فیصلہ کے خلاف نظر ثانی کی عرضی داخل کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نظر ثانی کی عرضی ہمارا حق ہے، جس کا استعمال کرتے ہوئے ہم نے عدالت کا سہارا لیا، اس کا فیصلہ کیا ہوگا، اس کے بارے میں ہم صرف یہی امید کرتے ہیں کہ عدالت ہماری عرضی پر غور کرے ۔

(واٹس ایپ پر ان کا بیان بھیجا ہے، اسے بھی شامل کریں اور ویڈیو بھی بھیج رہا ہوں)

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Dec 2, 2019, 6:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.