ETV Bharat / state

عام آدمی پارٹی کی پنچایتی انتخابات سے اسمبلی کی تیاری

گوتم بودھ نگر عام آدمی پارٹی کے ضلع صدر بھوپیندر جادون نے بتایا کہ پارٹی نے اعلیٰ قیادت کی رہنمائی میں پانچوں وارڈوں میں بے داغ شبیہ، عوامی خدمات کرنے والے اور مثبت سیاست کے حامل امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے۔

عام آدمی پارٹی کی پنچایتی انتخابات سے اسمبلی کی تیاری
عام آدمی پارٹی کی پنچایتی انتخابات سے اسمبلی کی تیاری
author img

By

Published : Apr 6, 2021, 2:21 PM IST

پارٹی نے وارڈ نمبر ایک سے راہُل جاٹو کو ٹکٹ دیا ہے۔ جو اپنی والدہ کو امیدوار بنائیں گے کیونکہ وارڈ نمبر ایک شیڈول خواتین کے لئے مخصوص ہے، وارڈ نمبر دو سے آرتی ناگر کی اہلیہ ونود ناگر انتخابات لڑیں گی۔ جب کہ وارڈ نمبر تین میں ہریندر سنگھ، وارڈ نمبر 4 سے کر م ویر راٹھی ہیں اور نمبر پانچ جنرل ہے۔

عام آدمی پارٹی کی پنچایتی انتخابات سے اسمبلی کی تیاری
عام آدمی پارٹی کی پنچایتی انتخابات سے اسمبلی کی تیاری

انہوں نے بتایا کہ وارڈ نمبر 5 سے عام آدمی پارٹی نے اشوک جاٹو کو امیدوار بنایا ہے۔ اشوک جاٹو ماضی میں بھی ضلعی پنچایت انتخابات لڑ چکے ہیں۔ وہ 5500 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے تھے۔ ہریندر سنگھ کی والدہ ایک نمبر وارڈ سے ضلعی پنچایت ممبر ہیں۔ ضلعی صدر بھوپیندر جادون نے کہا کہ عام آدمی پارٹی کے عہدیدار اور کارکن پوری طاقت کے ساتھ گھر گھر جاکر دہلی ماڈل پیش کر کے تمام امیدواروں کو انتخابات میں فتح دلائیں گے۔ یہ انتخاب 2022 کے اسمبلی انتخابات کا سیمی فائنل ہے۔ پارٹی، ضلع پنچایت انتخابات سے 2022 کی تیاری کررہی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.