ETV Bharat / state

پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے الزام کی تردید کی - میڈیا کی پھیلائی ہوئی جھوٹی خبر ہے

پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے سکریٹری انیس احمد نے ریاست اترپردیش کی پولیس انتظامیہ کے تمام تر الزامات کی تردید کی ہے اور کہا کہ شاہین باغ مظاہرے کے لیے کسی طرح کے رقم کے لین دین نہیں ہوئی ہے، یہ سب میڈیا کی پھیلائی ہوئی جھوٹی خبر ہے۔

پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے الزام کی تردید کی

author img

By

Published : Feb 6, 2020, 11:29 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:31 AM IST

پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے اس تعلق سے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں پی ایف آئی کے سکریٹری انیس احمد نے اس الزام کو بے بنیاد بتایا ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی معاملے میں رقم کے لین دین کا الزام بے بنیاد ہے۔

پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے الزام کی تردید کی

انہوں نے کہا کہ ای ڈی نے کبھی ایسا نہیں کہا ہے کہ شاہین باغ میں ہو رہے احتجاج کے لیے رقم کی لین دین ہوئی ہے، بلکہ ای ڈی سنہ 2018 میں ایک کیس کی تحقیقات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ صرف میڈیا کی بنائی ہوئی کہانی ہے۔

انہوں نے مذید کہا کہ شاہین باغ میں فنڈز دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے اور پی ایف آئی نے کبھی بھی کسی سیاسی جماعت کو نہ تو کبھی فنڈز دیا ہے اور نہ ہی کسی سے لیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.