ETV Bharat / state

پیٹرول اور ڈیزل پانچ پیسے مہنگا - mumbai

قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں منگل کے روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل پانچ پیسے مہنگا
author img

By

Published : Sep 10, 2019, 8:25 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:10 AM IST

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن نے بتایا کہ دہلی میں آج پیٹرول 71.76 روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا۔ ڈیزل کی قیمت بھی پانچ پیسے اضافے کے بعد 65.14 روپے فی لیٹر ہوگئی۔
کولکاتہ ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول پانچ پیسے اضافے سے بالترتیب 74.49 ، 77.45 روپے اور 74.56 روپے فی لیٹر پر آگیا۔
ان تینوں شہروں میں ڈیزل بھی پانچ پیسے فی لیٹر مہنگا تھا۔ اس کی قیمت آج کلکتہ میں 67.55 روپے ، ممبئی میں 68.32 روپے اور چنئی میں 68.84 روپے فی لیٹر تھی۔

Intro:Body:

bvfvbgfrherte4ter

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:10 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.