ETV Bharat / state

کیجروال کی حلف برداری تقریب میں عام آدمی ہوں گے شامل

منیش سسودیا نے بتایا کہ سی سیم کے ساتھ اسٹیج شیئر کرنے کے لیے مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے جیسے ٹیچر، اسکول کے ہیڈ، اسکول کا چپراسی، محلہ کلینک ڈاکٹر، بائک ایمبولنس چلانے والے، سگنیچر برج کے آرکیٹیکٹ سمیت دیگر شعبہ سے تعلق رکھنےوالے لوگوں کو مدعو کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Feb 15, 2020, 5:38 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:51 AM IST

نیش سسودیا کی پریس کانفرنس
نیش سسودیا کی پریس کانفرنس

اروند کیجریوال کے حلف برداری تقریب کو لیکر تیاروں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس تقریب کے لیے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ منیش سسودیا نے پریس کانفرنس کر مدعو کیے گیے لوگوں کے بارے جانکاری دی۔

نیش سسودیا کی پریس کانفرنس ، دیکھیں ویڈیو

منیش سسودیا نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ کے ساتھ اسٹیج شیئر کرنے کے لیے مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے جیسے ٹیچر، اسکول کے ہیڈ، اسکول کا چپراسی، محلہ کلینک ڈاکٹر، بائک ایمبولنس چلانے والے، سگنیچر برج کے آرکیٹیکٹ سمیت دیگر شعبہ سے تعلق رکھنےوالے لوگوں کو مدعو کیا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.