ETV Bharat / state

امریکہ نے قاسم سلیمانی کی ہلاکت کی تصدیق کی - قاسم سلیمانی

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بغداد ایئر پورٹ پر فضائی حملے میں ایران اور عراق کے سینیئر کمانڈر کی ہلاکت کے بعد امریکی پرچم کی تصویر لگائی ہے۔

قاسم سلیمانی کی ہلاکت کی تصدیق امریکہ نے کی

author img

By

Published : Jan 3, 2020, 8:52 AM IST

Updated : Jan 3, 2020, 9:34 AM IST

پینٹاگون حکام نے امریکی صدر کے حکم کے مطابق ایران کے سینیئر کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کی تصدیق کر دی ہے۔

جمعہ کے روز بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک فضائی حملے میں ایران ایلیٹ قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کو ہلاک کر دیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق اس حملے میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے نائب کمانڈر ابو مہدی المہندس کو بھی ہلاک کیا گیا ہے۔

کہا جا رہا ہے کہ ان کی ہلاکت مشرق وسطی کے لیے ایک اہم موڑ ثابت ہوگی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jan 3, 2020, 9:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.