ETV Bharat / state

ڈاکٹر ظفرالاسلام کو ایوارڈ سے سرفراز کیا جائے گا - دہلی اقلیتی کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام

رواں برس اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور یونائیٹڈ مسلم آف انڈیا نے دہلی اقلیتی کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈاکٹر ظفرالاسلام کو ایوارڈ سے سرفراز کیا جائے گا

author img

By

Published : Jul 27, 2020, 9:32 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور یونائیٹڈ مسلم آف انڈیا کے زیراہتمام علامہ اقبال کی یوم پیدائش کے موقع پر ہر برس یوم اردو کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد کی جاتی ہے جس میں ملی و سماجی شخصیات کو ان کی گراں قدر خدمات کے لیے ایوارڈ سے سرفراز کیا جاتا ہے۔

ڈاکٹر ظفرالاسلام کو ایوارڈ سے سرفراز کیا جائے گا

خیال رہے کہ علامہ اقبال کی یوم پیدائش کی تاریخ نو نومبر کے روز منائی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں سنہ 1997 سے مسلسل ان کے چاہنے والے اس دن کو جشن کے طور پر مناتے آ رہے ہیں، ایسے ہی دہلی کی ایک تنظیم بھی اس دن ایک ایوارڈ تقسیم تقریب کا انعقاد کرتی رہی ہے، جو ہر برس ملی و سماجی شخصیات کو ایوارڈ دیکر ان کی خدمات کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔

رواں برس اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور یونائیٹڈ مسلم آف انڈیا نے دہلی اقلیتی کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے

اسی طرح رواں برس بھی اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور یونائیٹڈ مسلم آف انڈیا کی جانب سے دہلی اقلیتی کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر سید احمد نے بتایا کہ ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کے نام کا انتخاب پروفیسر عبد الحق کی صدارت میں منعقدہ میٹنگ میں کیا گیا، جہاں اس بات کا بھی اعتراف کیا گیا کہ جس طرح سے ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے دہلی اقلیتی کمیشن میں اپنی خدمات انجام دی ہے، اس سے پہلے کسی بھی چئیرمین نے نہیں دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.