ETV Bharat / state

نربھیا کیس: مجرم ونے نے ذہنی مریض بتا کر دائر کی عرضی

author img

By

Published : Feb 20, 2020, 6:33 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:44 PM IST

نربھیا جنسی زیادتی اور قتل کیس کے قصورواروں میں سے ایک ونے نے تہاڑ جیل میں اپنے کمرے کی دیوار میں سر مار کر خود کو زخمی کر لیا اور اب عدالت میں عرضی دائر کی ہے کہ اس کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے لہٰذا اس کا علاج کروایا جائے۔

نربھیا کیس: مجرم ونے نے ذہنی مریض بتا کر دائر کی عرضی
نربھیا کیس: مجرم ونے نے ذہنی مریض بتا کر دائر کی عرضی

نربھیا جنسی زیادتی اور قتل کیس کے قصوروار ونے کی جانب سے دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں وکیل اے پی سنگھ نے عرضی دائر کی، جس میں تہاڑ جیل کے حکام کو ان کے کلائنٹ کے علاج کے لیے اعلیٰ سطحی طبی سہولت فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

عدالت نے عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جیل حکام کو نوٹس جاری کرکے ونے پر رپورٹ دینے کی ہدایت دی ہے۔ اس کیس کی اب سماعت 22 فروری کو ہوگی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.