ETV Bharat / state

نوئیڈا: شراب کی اسمگلنگ کے خلاف تلاشی مہم - تلاشی

دہلی کا نواحی علاقہ نوئیڈا میں محکمہ آبکاری ٹیم کی جانب سے غیر قانونی شراب کی اسمگلنگ روکنے کے لیے دادری علاقے میں تلاشی مہم کے تحت گاڑیوں کی تلاشی لی گئی۔

نوئیڈا: شراب کی اسمگلنگ کے خلاف تلاشی مہم
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 11:50 PM IST

جیورٹول پلازہ پر تلاشی لی گئی۔اسی دوران ایک گاڑی سے پانچ پیٹی شراب برآمد کی گئی۔اس کے خلاف آبکاری ایکٹ کے تحت کاروائی کی گئی ۔

نوئیڈا: شراب کی اسمگلنگ کے خلاف تلاشی مہم
نوئیڈا: شراب کی اسمگلنگ کے خلاف تلاشی مہم

ضلع آبکاری افسر راکیش بہادر سنگھ نے بتایا کہ ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر یہ مہم ضلع میں لگاتار جاری رہے گی۔ اور جو بھی شکص غیر قانونی شراب کے کاروبار میں ملوث پایا جائے گا اس کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی۔

Intro:شراب کی اسمگلنگ کے خلاف نوئیڈا انتظامیہ کی جانب سے خصوصی چیکنگ مہمBody:غیر قانون شراب کی اسمگلنگ کے خلاف مہم
گوتم بد ھ نگر:
محکمہ آبکاری کی ٹیم کی جانب سے غیر قانونی شراب کی اسمگلنگ روکنے کے لئے دادری علاقے میں چیکنگ مہم چلائی گئی اور اس کے ساتھ میں جیور ٹول پلازہ پر سڑک چیکنگ کی گئی۔ مہم کے دوران ایک گھیر ے سے بھونسے کے نیچے اسکیم بناکر کے رکھی گئی 5 پیٹی شراب برآمد کی گئی۔متعلقہ کے خلاف آبکاری ایکٹ کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے۔ ضلع آبکاری افسر راکیش بہادر سنگھ نے بتایا کہ ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت میں یہ مہم ضلع میں لگاتار جاری رہے گی اور جو بھی شخص غیر قانونی شراب کے کاروبار میں ملوث پایا جائے گا اس کے خلاف سحت ترین کاروائی کی جائے گی۔Conclusion:Alkohal band
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.