ETV Bharat / state

نربھیا کیس: ونے نے 'مرسی پٹیشن' خارج کیے جانے کو چیلینج کیا - Nirbhaya case: vinay challenged the expulsion of Morse petition

نربھیا ریپ اور قتل کیس کے ایک قصوروار ونے کمار شرما نے پھانسی کی سزا سے بچنے کے لیے نیا ہتھکنڈہ اپنایا ہے۔

ونے نے مرسی پٹیشن خارج کیے جانے کو چیلنج کیا

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 10:40 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں نربھیا اجتماعی ریپ اور قتل کیس کے ایک قصوروار ونے کمار شرما نے پھانسی کی سزا سے بچنے کے لیے نیا ہتھکنڈہ اپناتے ہوئے اس کی مرسی پٹیشن مسترد کیے جانے میں عملی خامیوں اور آئینی بے ضابطگیوں کا حوالہ دیتے ہوئے آج دہلی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا۔

ونے نے ہائی کورٹ میں عرضی دائر کر کے کہا ہے کہ صدر رام ناتھ کووند کے ذریعہ اس کی رحم کی عذرداری خارج کیے جانے میں عملی خامیوں اور آئینی بے ضابطگیاں تھیں۔

اس نے دعوی کیا ہے کہ اس کی مرسی پٹیشن خارج کرنے کے لیے صدر کو بھیجی گئی سفارش میں دہلی کے وزیر داخلہ ستیندر جین کے دستخط نہیں تھے۔

ونے کے وکیل نے بتایا کہ معاملے کو دہلی ہائی کورٹ کی رجسٹری میں داخل کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.