ETV Bharat / state

آئی ایس خراسان سے متعلق معاملے میں دو افراد گرفتار - ائی ایس ائی ایس

قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے اسلامک اسٹیٹ خراسان صوبہ (آئی ایس کے پی) کی سرگرمیوں سے متعلق ایک معاملے کے سلسلے میں پونے سے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔

اسلامک اسٹیٹ -خراسان صوبہ سے متعلق معاملے میں دو افراد گرفتار

author img

By

Published : Jul 13, 2020, 11:51 AM IST

اطلاعات کے مطابق ملزمان کی شناخت نبیل صدیق کھتری اور سعدیہ انور شیخ کے طور پر ہوئی ہے۔ انہیں این آئی اے کی ٹیم نے مقامی اے ٹی ایس اور پونے سٹی پولیس کی مدد سے گرفتار کیا۔

اس سے قبل شیخ کو 2015 میں آئی ایس آئی ایس کے ساتھ رابطے کے سلسلے میں اے ٹی ایس کی ٹیم نے گرفتار کیا تھا اور بعد میں مشاورت کے بعد رہا کیا گیا تھا۔ 2015 میں اسے ایئرپورٹ سے اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب وہ مبینہ طور پر شام میں آئی ایس آئی ایس میں شامل ہونے کے لیے جانے کی کوشش کر رہی تھی۔

ذرائع کے مطابق ، دونوں ملزمان کو جیل بھیجا جارہا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.