ETV Bharat / state

'شیلا کے انتقال کے بعد دہلی خالی' - عزیز قریشی

دہلی کے سابق وزیر اعلی شیلا دیکشت کے انتقال کے بعد سیاسی حلقوں میں غم کا ماحول ہے۔

'شیلا کے انتقال کے بعد اب دہلی خالی ' متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 12:09 PM IST

ان کے انتقال پر لوک تانترک جنتا دل کے رہنما شرد یادو نے کہا،' شیلا دیکشت کا رویہ سبھی سیاسی پارٹیوں کے ساتھ الگ تھا۔

'شیلا کے انتقال کے بعد اب دہلی خالی ' متعلقہ ویڈیو
انہوں نے کہا کہ میں 40 سال سے شیلا جی کے ساتھ ہوں اور اچانک ان کے انتقال پر میں بہت مایوس ہوں۔'

شیلا دیکشت کے انتقال پر میزورم کے سابق گورنر عزیز قریشی نے کہا،' شیلا دیکشت کے انتقال کے بعد اب دہلی خالی ہو چکی ہے۔
انہوں نے کہا جو خوبی شیلا کے اندر تھی وہ بہت کم لوگوں کے پاس ہوتی ہے۔
شیلا جی کا انتقال صرف دہلی والوں کے لیے بری خبر نہیں ہے، بلکہ یہ پورے بھارت کے لیے دکھ کی بات ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.