ETV Bharat / state

ڈی ٹی سی بس والی 'سپنا' کا میٹرو میں رقص

ڈی ٹی سی بس میں رقص کرکے سرخیوں میں رہنے والی دوشیزہ اب میٹرو کے اندر رقص کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ ان کے اس بے وقت رقص سے اب تک تین ملازمین کی نوکری جا چکی ہے۔

ڈی ٹی سی والی 'سپنا' کا میٹرو میں رقص، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 4:00 PM IST

گزشتہ دنوں میں ایک دوشیزہ نے ڈی ٹی سی بس کے اندر رقص کرتے ہوئے ویڈیو بنا یا تھا۔ ان کا وہ ویڈیو خوب وائیرل ہوا۔ اب دہلی میٹرو کے کوچ میں اسی دوشیزہ نے رقص کی دوسری ویڈیو بنائی ہے جو کہ بہت تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ فی الحال میٹرو میں رقص کرتے نظر اۤ رہی دوشیزہ کی ویڈیو کا پتہ نہیں چل پایا ہے کہ وہ کب کی بنی ہوئی ہے۔

ڈی ٹی سی والی 'سپنا' کا میٹرو میں رقص، متعلقہ ویڈیو

اس رقص کے تعلق سے ڈی ایم اۤر سی انتظامیہ کچھ بھی کہنے سے بچ رہی ہے۔
حال ہی میں ڈی ٹی سی بس کے اندر اور باہر اسی خاتون کا ویڈیو وائررل ہوا تھا۔ اس ویڈیو میں بس کا ڈرائیور بھی تھا۔ وہیں سول ڈفینس کا جوان اس ویڈیو میں موجود ہے۔

اس ویڈیو کو دیکھتے ہوئے ڈی ٹی سی کے بڑے افسروں نے بس ڈرائیور اور کنڈکٹر کے خلاف کارواہی کی، اور سول ڈفینس کے جوان کو ڈپارٹمینٹ میں واپس بھیج دیا گیا۔ حالانکہ ڈی ایم اۤر سی کے قوانین کے مطابق میٹرو میں تصویریں کھینچنا اور ویڈیو بنانے پر پابندی عائد ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں پر چلان کیا جاتا ہے۔ ڈی ایم اۤر سی کا کہنا ہے کہ اگر مسافروں کے سامنے اس طرح کا کوئی واقعہ پیش اۤئے تو اس کی اطلاع اسٹیشن پر مو جود گارڈ کو دیں، تاکہ ان پر کارواہی کی جا سکے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.