ETV Bharat / state

نوئیڈا: ممتاز عالم لوہیا واہنی کے ریاستی سیکریٹری منتخب - سماج وادی پارٹی کے ترجمان راگھویندر دوبے

اس موقع پر سماج وادی پارٹی کے ترجمان راگھویندر دوبے نے کہا کہ سیکٹر 66 کے رہائشی ممتاز عالم کی فعالیت کو دیکھتے ہوئے انہیں یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔ اس سے پہلے وہ لوہیا واہنی نوئیڈا میں سکریٹری اور نائب صدر کے طور پر کام کر چکے ہیں۔ ممتاز عالم کو ذمہ داری ملنے سے پارٹی کو مزید تقویت ملے گی۔

نوئیڈا: ممتاز عالم لوہیا واہنی کے ریاستی سیکریٹری منتخب

author img

By

Published : Oct 30, 2021, 10:55 PM IST

نوئیڈا:سماج وادی پارٹی نوئیڈا اتر پردیش کے دفتر میں دیہی ضلع صدر مہیندر یادو اور ضلع جنرل سکریٹری اور ترجمان راگھویندر دوبے نے لوہیا واہنی کے نو منتخب ریاستی سکریٹری ممتاز عالم کا نامزدگی کا خط سونپ کر ان کا خیرمقدم کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اداروں کے نام بدلنے کے بجائے عوامی مسائل حل کرنے کا ایل جی کو مشورہ

اس موقع پر دیہی ضلع صدر مہیندر یادو نے کہا کہ اسمبلی انتخابات قریب ہیں، ایسے میں سرگرم کارکنان کو ذمہ داری دینے سے پارٹی کو تقویت ملے گی۔ مجھے امید ہے کہ ممتاز عالم پارٹی کی پالیسیوں کو عوام تک لے جانے کا کام کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.