ETV Bharat / state

دہلی: ایک لاکھ سے زائد متاثرین نے کورونا کو مات دی

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 8:47 PM IST

دہلی وزارت صحت کے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے اعدادو شمار کے مطابق نئے معاملے کل کے 1462 کے مقابلہ میں معمولی اضافہ کے ساتھ 1475 ہو گئے جبکہ 1973 نے وائرس کو شکست دی۔

صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ
صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ

دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کو مات دینے والوں کی تعداد میں مسلسل گیارہویں دن اضافہ ہوا ہے اور وائرس کو شکست دینے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔

آج مسلسل گیارہویں دن نئے معاملات کے مقابلہ میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ رہی۔ حالانکہ پابندی شدہ علاقوں کی تععداد دس بڑھ کر 668 سے 678 ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

بھارت: کورونا وائرس کے 3.61 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ

دہلی وزارت صحت کے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے اعدادو شمار کے مطابق نئے معاملے کل کے 1462کے مقابلہ میں معمولی اضافہ کے ساتھ 1475ہو گئے جبکہ 1973نے وائرس کو شکست دی۔

مرکزی وزیر داخلہ کے 15جون کو دہلی کی صورتحال قابو سے باہر ہونے پر کمان سنبھالنے اور ایک کے بعد ایک قدم اٹھانے کے بعد راجدھانی میں وائرس قابو کرنے میں بڑی کامیابی ملی۔

دہلی میں متاثرین کی مجموعی تعداد حالانکہ ایک لاکھ 21 ہزار 582 سے زیادہ ہوگئی جبکہ اس میں سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ کو پار کر کے ایک لاکھ ایک ہزار 274یعنی 83.29فیصد پر پہنچ گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.