ETV Bharat / state

اسکول کے بچوں نے منایا آم فیسٹیول - آم

ہمارے یہاں دشهري، سفیدا، مالدہ، چوسہ، فاضلی، كشنبھوگ، سندوري، بتھا، سكل،لنگڑا جیسے تمام طرح کے نام والے آم ملتےہیں۔

اسکول کے بچوں نے منایا آم فیسٹیول
author img

By

Published : Jul 28, 2019, 11:30 PM IST

دارالحکومت دہلی کے مونی انٹرنیشنل اسکول کے طلبا نے پھلوں کےراجا آم کے لئےفیسٹیول کا انعقاد کیا۔

اس دوران اسکول کے درجنوں بچوں نے عام کے رنگ کی پوشا کیں زیب تن کیں۔

اسکول کے بچوں نے منایا آم فیسٹیول

عام کی خصوصیات او ر صفات کے بارے میں اپنے ہم جماعتوں کو بتا یا اور سمجھایا کہ یہ پھل انسانی کے لئے کتنا فائدہ مند ہے۔

اس دوران ننھے،منے بچوں نےآم کی خصوصیات اورصفات کاذکرکرتے ہوئے گیت بھی گایا۔

طلبا نے اسکول میں منائے گئےآم فیسٹیول کا خوب لطف اٹھایا۔

اساتذہ نے طلبا کوآم کے بارےمیں تمام معلومات فراہم کیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب کو یہ یاد رکھنا چاہئے کہ آم کو مناسب مقدار میں ہی کھائیں ، زیادہ مقدار میں آم کھانے پر ہماری صحت خراب ہو سکتی ہے۔

اس کے ساتھ ہی بچوں کو بتایا کہ آم دیکھنے میں سب ایک طرح ہی لگتے ہیں لیکن اس کے مختلف اقسام ہوتے ہیں اور ان کا ذائقہ بھی مختلف ہوتا ہے۔

ہمارے یہاں دشهري، سفیدا، مالدہ، چوسہ، فاضلی، كشنبھوگ، سندوري، بتھا، سكل،لنگڑا جیسے تمام طرح کے نام والے آم ملتےہیں۔

اسکول سپروائزر ہیما تیواری نے بتایا کہ اسکول میں بچوں کے لئے منائے گئےآم فیسٹیول کا بنیادی مقصد طلبا کو آم کے بارے میں مختلف معلومات فراہم کرناتھا۔

تاکہ طلبا کے علم میں رہے کہ ایک سا نظر آنے والے آم کتنا فائدہ مند ہے اور وہ آم کوکس کس طرح سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Intro:Mango festival in schoolBody:مونی اسکول کے طلبا نے منایا آم فیسٹیول
نئی دہلی :
مغربی دہلی کے مونی انٹرنیشنل اسکول کے طلبا نے آم فیسٹیول کاجشن منایا۔ اس دوران اسکول کے درجنوں بچوں نے عام کے رنگ کی پوشا کیں زیب تن کیں۔ عام کی خصوصیات او ر صفات کے بارے میں اپنے ہم جماعتوں کو بتا یا اور سمجھایا کہ یہ پھل انسانی کے لئے کتنا فائدہ مند ہے۔ اس دوران ننھے،منے بچوں نےآم کی خصوصیات اورصفات کاذکرکرتے ہوئے گیت بھی گایا۔ طلبا نے اسکول میں منائے گئےآم فیسٹیول کاجم کر لطف اٹھایا۔ استانیوںنے طلبا کوآم کے بارےمیں تمام جانکاریاںفراہم کیں۔ ہم سب کو یہ یاد رکھنا چاہئے کہ آم کو مناسب مقدار میں ہی کھانا چاہئے، زیادہ مقدار میں آم کھانے پر ہماری صحت خراب ہو سکتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بچوں کو بتایا کہ آم دیکھنے میں سب ایک طرح ہی لگتے ہیں لیکن اس کے مختلف اقسام ہوتے ہیں اور ان کا ذائقہ بھی مختلف ہوتا ہے۔ ہمارے یہاں دشهري، سفیدا، مالدہ، چوسہ، فاضلی، كشنبھوگ، سندوري، بتھا، سكل جیسے تمام طرح کے نام والے آم پائے جاتے ہیں۔ اسکول سپر و ائزر ہیما تیواری نے بتایا کہ اسکول میں بچوں کے لئے منائے گئےآم فیسٹیول کا بنیادی مقصد طلبا کو آم کے بارے میں مختلف معلومات فراہم کرناتھا۔ تاکہ طلبا کے علم میں رہے کہ ایک سا نظر آنے والا آم ان کے لئے کتنا فائدہ مند ہے اور وہ آم کاآپ کی زندگی میں کس کس طرح سے استعمال ہوسکتا ہے ۔Conclusion:Mango festival
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.