ETV Bharat / state

چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی تقرری کا فیصلہ

تینوں فوجوں کو ایک کمانڈ کے تحت لانے کی سمت میں اہم فیصلہ لیتے ہوئے حکومت نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی تقرری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی تقرری کا فیصلہ
author img

By

Published : Aug 15, 2019, 11:24 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 2:06 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے یہ اعلان کیا۔

تینوں افواج کو ایک کمانڈ کے نیچے لانے کے لئے اس فیصلے کا طویل عرصہ سے انتظار کیا جا رہا تھا۔

مسٹر مودی نے کہا کہ مختلف فوجی ضررتوں کو دیکھتے ہوئے یہ عہدہ ضروری ہے۔ اسے دیکھتے هے جلد ہی یہ انتظام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے تینوں فوجوں کو اعلی سطح اور ایک قیادت جہاں جس کے نیچے تینوں فوج مل کر مہمات کو انجام دیں گی۔

وزیراعظم نے کہا کہ 'اس سے تینوں فوجوں میں تال میل بڑھے گی اور وہ کامیابی کے ساتھ دفاعی تیاریوں کو منظم کر سکیں گے۔ وزارت دفاع میں اس سسٹم کو لاگو کرنے کے لئے طویل عرصہ سے غوروخوض چل رہا تھا'. انہوں نے کہا کہ 'حکومت افواج کی تمام ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔'

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.