ETV Bharat / state

'منریگا لاکھوں غریبوں کے لیے روزگار کا ذریعہ' - سونیا گاندھی

ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون کے باعث لاکھوں افراد بے روزگار ہوئے اور بے شمار افراد بدحالی کا شکار ہے۔ لاک ڈاون کے اس بحران کے دوران یو پی اے حکومت کی جانب سے شروع کیے گئے منریگا غریبوں کے لیے روزگار کا سب سے بڑا ذریعہ بن چکا ہے۔

'منریگا لاکھوں غریبوں کے لیے روزگار کا ذریعہ'

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 5:56 AM IST

کانگریس صدر سونیا گاندھی نے کہا ہےکہ یو پی اے کے کامیاب ترین منصوبوں میں سے ایک منریگا کے تحت ہندوستان کے گاؤں میں رہنے والے کسی بھی شہری کو کام مانگنے کا قانونی حق اختیار حاصل ہے اور حکومت کے ذریعہ اسے کم از کم مزدوری کے ساتھ کم از کم 100 دنوں تک کام دیے جانے کی گارنٹی ہے۔

'منریگا لاکھوں غریبوں کے لیے روزگار کا ذریعہ'

سونیا گندھی نے کہا کہ کووڈ-19 وبا اور اس سے پیدا معاشی بحران نے مودی حکومت کو حقیقت کا احساس کروایا ہے جس کی وجہ سے ان کے پاس گزشتہ یو پی اے حکومت کے فلیگ شپ دیہی راحت پروگراموں کو دوبارہ شروع کرنے کے علاوہ کوئی اور متبادل نہیں بچا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.