ETV Bharat / state

Rahul on Modi Government: 'مودی حکومت کی غلطی کا خمیازہ ملک کو بھگتنا پڑے گا' - چین کے ساتھ بھارت کے تعلقات انتہائی مشکل دور سے گزر رہے ہیں

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ مودی حکومت خارجہ پالیسی کے معاملے میں جو اسٹریٹجک غلطی کر رہی ہے، اس کا خمیازہ ملک کو بھگتنا پڑے گا۔ Rahul Gandhi on Modi Government's Foreign Policy گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ اس حکومت کی حکمت عملی کی غلطیاں بہت مہنگی ثابت ہوں گی۔

مودی حکومت کی غلطی کا خمیازہ ملک کو بھگتنا پڑے گا

author img

By

Published : Feb 25, 2022, 8:01 PM IST

کانگریس رہنما نے کچھ اخبارات میں شائع خبریں بھی پوسٹ کی ہیں Rahul Gandhi Tweet on Foreign Policy جس میں ایک اخبار نے لوک سبھا میں گاندھی کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کی حکمت عملی کی غلطیوں Rahul on Mistakes of Modi Government کی وجہ سے چین اور پاکستان اکٹھے ہوئے ہیں۔ ایک اور خبر میں وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ بھارت کے تعلقات انتہائی مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Modi Talks With Russian President: وزیر اعظم نریندر مودی نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے بات کی

انہوں نے ایک اور خبر پوسٹ کی ہے جس میں یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا پاکستان چین کی مدد سے روس میں پل بنائے گا؟اس سوال پر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ہاں میں جواب دیتے ہیں اور پھر وزیراعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ اس میں ایک اور خبر دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور روس کے بڑھتے ہوئے تعلقات عالمی سطح پر نئی صف بندی کررہے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.