ETV Bharat / state

MIM Meeting Held in Delhi: دہلی کے کردم پوری میں ایم آئی ایم کا اجلاس - بھارت مسلمانوں کا ملک ہے

اس موقع پر مجلس اتحاد المسلمین دہلی Majlis-e-Ittehadul Muslimeen Delhi کے صدر کلیم الحفیظ Delhi MIM President Kaleemul Hafeez نے کہا کہ 'ائمہ نے سیاست کی امامت چھوڑ دی تو قوم پسماندگی میں چلی گئی۔ میری گزارش ہے کہ آپ حضرات اپنے مقام کو پہچانیے، آپ خیر امت ہیں، قیادت آپ کا حق ہے۔'

دہلی کے کردم پوری میں ایم آئی ایم کا جلسہ منعقد

author img

By

Published : Dec 26, 2021, 7:50 PM IST

یہ ملک ہمارا ہے The Country is Ours، ہم نے ہی اس کو سجایا سنوارا ہے، اس کی آزادی میں ہمارا خون سب سے زیادہ ہے۔ ہمیں یہاں سے کوئی نہیں نکال سکتا، البتہ ہمارا انتشار ہمارا دشمن Our Anarchy is Our Enemy ہے جس نے ہمیں کمزور کردیا ہے۔ بزدل ہمیں مارنے، کاٹنے کی دھمکیاں Cowards are Threatening to Kill Us دے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین دہلی کے صدرکلیم الحفیظ نے کیا۔

وہ کردم پوری وارڈ میں علماء، ائمہ، اساتذہ، وکلا اور معززین سے خطاب کررہے تھے۔کلیم الحفیظ نے کہا کہ پورے ملک کے گوشے گوشے میں ہمارے عروج کے نشانات موجود ہیں۔لیکن جب سے ہم اپنا کردار بھول بیٹھے تب سے زوال کا شکار ہوگئے۔ہمیں اتحاد کا علم بردار بنایا گیا تھا اور ہم منتشر ہوگئے۔ہمیں اقراء کا سبق پڑھایا گیا تھا اور ہم جہالت کے غار میں گرگئے۔ہمارے لیے صفائی آدھا ایمان تھا مگر ہم نے گندگی کو شیوہ بنالیا۔ہمیں حکمراں بنایا گیا اور ہم نے غلامی کو مقدر سمجھ لیا۔

یہ بھی پڑھیں:Asif Shaikh Slams Owaisi: 'اویسی صرف انتخابات کے وقت مہاراشٹر کا دورہ کرتے ہیں'

مسجد کے ائمہ نے سیاست کی امامت چھوڑ دی تو قوم پسماندگی میں چلی گئی،میری گزارش ہے کہ آپ حضرات اپنے مقام کو پہچانیے،آپ خیر امت ہیں۔قیادت آپ کا حق ہے۔

صدر مجلس نے کہا کہ آج دوسری قومیں ہمیں نیست و نابود کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہیں۔کھلے عام پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کی جارہی ہے،کھلے عام مسلمانوں کو قتل کرنے اور مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،لیکن وہ شاید بھول گئے کہ ہر مسلمان شہادت کی آرزو لے کر پیدا ہوتا ہے،یہ ہمارا ملک ہے،اسے ہندوستان ہم نے بنایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.