ETV Bharat / state

میجنٹا اور گرے لائن پر میٹرو کی خدمات بحال

author img

By

Published : Sep 11, 2020, 10:57 AM IST

دہلی میٹرو کا میجنٹا لائن جنک پوری ویسٹ سے بوٹنیکل گارڈن اور لائن نو (گرے لائن) دوارکا تا نجف گڑھ پر میٹرو خدمات بحال کردی گئیں اور تمام آپریٹیڈ میٹرو لائنوں پر آپریشنل اوقات میں دو گھنٹے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

میجنٹا اور گرے لائن پر میٹرو کی خدمات بحال
میجنٹا اور گرے لائن پر میٹرو کی خدمات بحال

ڈی ایم آر سی نے ٹوئٹ کرکے کہا ہے کہ 'ہم نے آج کامیابی کے ساتھ میجنٹا اور گرے لائن پر سروس شروع کردی ہے ، دہلی و این آر سی کے لوگوں نے ہمارے حفاظتی رہنما خطوط کو صحیح طریقے سے عمل کیا۔ احتیاط برتیں اور سفر کریں۔'

ڈی ایم آر سی کے ترجمان نے بتایا کہ جن لائنوں پر سروس بحال کی گئی ہیں، ان سبھی پر میٹرو سروس کے اوقات میں دو گھنٹے کا اضافہ کیا گیا ہے اور ان کا وقت صبح سات بجے سے ایک بجے اور شام چار بجے سے رات کے دس بجے تک ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: ایکوا لائن میٹرو کو آج سے پورے دن چلانے کا فیصلہ

ہفتہ کے روز سے تمام لائنوں کا وقت پہلے کی طرح صبح 6 بجے سے رات 11 بجے تک کردیا جائے گا۔ نئی دہلی سے دوارکا سیکٹر ۔21 تک ایئر پورٹ ایکسپریس لائن کا تیسرا مرحلہ 12 ستمبر کو بحال ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.