ETV Bharat / state

مہاراشٹر کے علاوہ ملک کے باقی حصوں میں میٹرو سروس 12 ستمبر سے شروع

author img

By

Published : Sep 3, 2020, 9:13 AM IST

7 دسمبر سے مرحلہ وار مہاراشٹرا کے علاوہ ملک کے دوسرے شہروں میں میٹرو خدمات کا آغاز کیا جائے گا، لیکن 12 ستمبر سے تمام راستوں میں یہ سروس شروع ہوگی۔

میٹرو سروس
میٹرو سروس

یہ اطلاع مرکزی شہری ترقیاتی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے میٹرو آپریشنوں سے متعلق خصوصی آپریٹنگ قواعد جاری کرتے ہوئے دی۔

انہوں نے بتایا کہ اس اصول کے تحت دہلی-نوئیڈا ، چنئی، کوچی، بنگلورو، ممبئی لائن ون، جے پور، حیدرآباد مہامترو، ناگپور ، کولکاتہ ، گجرات اور یوپی میٹرو لکھنؤ نے اپنے خصوصی آپریٹنگ قواعد تیار کیے ہیں لیکن مہاراشٹر حکومت نے میٹرو سروس شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ممبئی لائن ایک اور مہا میٹرو کی خدمت اکتوبر سے شروع ہوگی یا جب ریاستی حکومت اس کے بارے میں فیصلہ کرے گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.