ETV Bharat / state

When will Kohinoor return to India from Britain کوہ نور کب بھارت واپس آئے گا۔۔۔؟ - delhi news

انگریز بھارت سے قیمتی ہیرا کوہ نور لے گئے تھے۔ کوہ نور کو بھارت واپس لائے جانے کا مطالبہ پھر طول پکڑ لیا ہے۔ بھارت حکومت نے کوہ نور واپس لانے کے مطالبے اور اس سے منسلک دیگر سوالات کا جواب وزارت خارجہ نے دیا ہے۔ Demand to bring Kohinoor back to India

کوہ نور کب بھارت واپس آئے گا
کوہ نور کب بھارت واپس آئے گا
author img

By

Published : Oct 15, 2022, 8:07 PM IST

نئی دہلی : مرکزی حکومت نے کوہ نور کو بھارت واپس لانے پر ایک بیان دیا ہے۔ وزارت خارجہ نے جمعہ کو اس حوالے سے اپنا موقف واضح کیا ہے۔بتادیں کہ بھارت میں انگریزوں کے دور اقتدار میں کوہ نور سمیت بہت سی قیمتی چیزیں اپنے ملک لے گئے تھے۔ کوہ نور برطانوی ملکہ کے تاج کی زینت بنتا رہا۔ بھارت میں وقفے وقفے پر اس قیمتی ہیرے کو واپس اپنے ملک واپس لانے کا مطالبہ ہوتا رہا ہے۔ اسے واپس لانے کے لیے مہم بھی چلائی جاتی رہی ہے۔ ملکہ الز بیتھ کی موت کے بعد اس مطالبے نے پھر سے طول پکڑ لیا ہے۔ Demand to bring Kohinoor back to India

پی ٹی آئی ایجنسی کے مطابق کوہ نور کو واپس لانے کے مطالبے سے متعلق ایک سوال پر وزارت خارجہ کے ترجمان اریندم باغچی نے کچھ سال پہلے پارلیمنٹ میں اس معاملے پر حکومت کی رائے کا ذکر کیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت حکومت نے کچھ سال قبل پارلیمنٹ میں اس کا جواب دیا تھا ہم نے کہا ہے کہ ہم اس معاملے کا تسلی بخش حل نکالنے کے طریقے تلاش کریں گے۔ When will Kohinoor return to India from Britain

واضح رہے کہ 108 کیریٹ کا کوہ نور رتن سنہ 1849 میں مہاراجہ دلیپ سنگھ نے ملکہ وکٹوریہ کو دیا تھا اسے ملکہ نے سنہ 1937 میں اپنے تاج پر پہنا تھا۔ برطانوی میڈیا میں اس امکان کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اب آئندہ برس 6 مئی کو ایک ایک تقریب میں کیمیلا کو یہ ملکہ کنسورٹ کا تاج پہنایا جائے گا۔ بتادیں کہ ملکہ الز بیتھ دوم کی موت کے بعد کوہ نور کی بھارت میں واپس لانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ When will Kohinoor return to India from Britain

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.