ETV Bharat / state

لیفٹیننٹ جنرل منوج مکنڈ ناراونے نئے آرمی چیف - لیفٹیننٹ جنرل منوج مکنڈ ناراوینی

لیفٹیننٹ جنرل منوج مکنڈ ناراونے نے آج سے چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

لیفٹیننٹ جنرل منوج مکنڈ ناراوینی  نئے آرمی چیف

author img

By

Published : Dec 31, 2019, 10:13 AM IST

جنرل راوت کو بھارت کا پہلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔ وہ آج آرمی چیف کی حیثیت سے تین سال کے عرصے کے بعد ریٹائر ہوئے۔

لیفٹیننٹ جنرل ناراونے اس وقت آرمی کے نائب چیف کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔

ستمبر میں آرمی چیف کے نائب چیف کی حیثیت سے قبل لیفٹیننٹ جنرل ناراونے آرمی کے مشرقی کمانڈ کی سربراہی کر رہے تھے جو چین کے 4000 کلو میٹر سرحد پر تھا۔

ناراونے نے راشٹریہ ریفلز بٹالین جموں و کشمیر میں بھی اپنے خدمات انجام دئے ہے۔

لیفینٹ جنرل سری لنکا میں انڈین پیس کیپنگ فورس میں بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.