ETV Bharat / state

'بنگلہ دیش کو کھونا پاکستان کے لئے بڑا سبق'

author img

By

Published : Dec 17, 2019, 12:45 PM IST

پاکستان کے چیف جسٹس عارف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے 16 دسمبر ایک سبق ہے کیونکہ یہ ہمیں ہمارے دو زخموں -بنگلہ دیش (پہلے مشرقی پاکستان) کو کھونے اور آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس)کے قتل عام کی یاد دلاتی ہے۔

بنگلہ دیش کو کھونا پاکستان کے لئے بڑا سبق: جسٹس

مسٹر کھوسہ نے پیر کو یہاں نیشنل پولیس اکیڈمی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ نے ملک کو اپنی پالیسی میں بڑی تبدیلی لانے کے لئے مجبور کیا۔

انہوں نے کہا 'ان دونوں واقعات نے ہمیں کچھ سبق دیے۔'

انہوں نے اے پی ایس کے واقعہ کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ اس سانحہ نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا اور ملک کو اپنی پالیسی کے بارے میں نئے سرے سے سوچنے پر مجبور کر دیا، جس پر اس وقت ملک چل رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس واقعہ (اے پی ایس قتل عام) کی وجہ سے ہم نے محسوس کیا اب بہت ہو گیا۔'

انہوں نے کہا کہ اس قتل عام کے بعد ہم نے دہشت گردی کے خلاف قومی ایکشن پلان تیار کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس واقعہ کی وجہ سے ہم نے ایک اور سبق سیکھا کہ ملک متفقہ طور پر اس نتیجے پر پہنچا کہ اس کا ایک ہی ایجنڈا ہوگا کہ وہ کچھ بھی حاصل کر سکتا ہے۔

مسٹر کھوسہ نے کہا کہ ملک کو ایک بار پھر متحد ہونے اور اس سمت میں مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے بنگلہ دیش کے کھونے کے واقعہ کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ جب اقتدار خود بہت زیادہ لگنے لگتی ہے، تو لوگ سماجی اقداررویات سے الگ ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا 'یہ وقت پولیس کے رویہ کے بارے میں دوبارہ غور کرنے کا ہے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.