ETV Bharat / state

'لوک مانیہ تلک عوامی خدمت گار و مصلح تھے' - مجاہد آزادی

مرکزی وزیر صحت وخاندانی فلاح وبہبود ڈاکٹر ہرش وردھن نے لوک مانیہ بال گنگا دھر تلک کی 116 ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جنگ آزادی میں عوام کو بیدار کرنے کے لیے اہم کردار ادا کیا۔

'لوک مانیہ تلک عوامی خدمت گار و مصلح تھے'

author img

By

Published : Jul 23, 2020, 5:22 PM IST

ڈاکٹرہرش وردھن نے ٹوئٹ کیاکہ 'سوراج میرا پیدائشی حق ہے اور میں اسے لے کر رہوں گا'۔ کا نعرہ دینے والے لوک مانیہ بال گنگا دھر تلک حب الوطنی کے جذبہ سے بھرے ہوئے ایک مجاہد آزادی تھے جن کا ماننا تھا کہ جب ملک غلامی کی بیڑیوں میں جکڑا ہو تب عقیدت اور نجات کی نہیں، کام کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ معروف مجاہدآزادی وسماجی مصلح لوک مانیہ بال گنگا دھر تلک کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت۔ جنگ آزادی میں انہوں نے عوامی خدمات کا کردار ادا کرتے ہوئے انگنت بھارتیوں میں حب الوطنی کے جذبے کو بیدار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.