ETV Bharat / state

نرملا سیتا رمن بجٹ پر پارلیمنٹ میں جواب دیں گی - لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا

نرما سیتا رامن آج دس بجے لوک سھا میں میں بجٹ پر جواب دیں گی، جب کہ راجیہ سبھا کی کارروائی 8 مارچ تک ملتوی کردی گئی ہے۔

نرملا سیتارمن
نرملا سیتارمن
author img

By

Published : Feb 13, 2021, 9:19 AM IST

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا 12 فروری 2021 کو پارلیمان کو اطلاع دی ہے کہ آج لوک سبھا کی کارروائی صبح دس بجے سے شروع ہوگی۔

بجٹ سیشن کا پہلا اجلاس ابھی جاری ہے۔

بجٹ سیشن کا پہلا اجلاس 29 جنوری 2021 سے 13 فروری 2021 تک چلنا ہے۔

جب کہ بجٹ سیشن کا دوسرا اجلاس آئندہ 8 مارچ 2021 کو شروع ہونے جا رہا ہے۔

یہ سیشن 8 مارچ سے شروع ہوکر 8 اپریل 2021 جاری رہے گا۔

آج راجیہ سبھا کی کارروائی نہیں ہوگی۔

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن آج کے سیشن پر بجٹ پر ہونے والی بحث کا جواب دیں گی۔

کورونا وائرس کی وجہ سے ہر ایک اجلاس میں ممبران کو سماجی دوری کے حساب سے پارلیمان میں بیٹھنے کا انتظام کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.