ETV Bharat / state

آیوروید ریسرچ اینڈ ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ بل لوک سبھا سے پاس - آیوروید ریسرچ اینڈ ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ بل لوک سبھا سے پاس

گجرات کے جام نگر میں پوسٹ گریجویٹ آیور ویدا ایجوکیشن اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا انضمام کرکے ایک قومی اہمیت کے حامل ادارے قائم کرنے کے مقصد سے لوک سبھا میں ایوروید ریسرچ اینڈ ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ بل سنہ 2020 کو صوتی ووٹوں سے پاس کر دیا گیا۔

آیوروید ریسرچ اینڈ ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ بل لوک سبھا سے پاس

author img

By

Published : Mar 19, 2020, 9:33 PM IST

آیوش ویر شری پادیشو نائک نے آیوروید کے ذریعہ سے لوگوں کی طب پر انحصار کم کرنے میں مدد ملے گی اور صحت سے متعلق چیلنجوں کا سامنا کرنے میں مدد ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے قیادت میں آیورید کو ترقی دینے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے ہیں۔ ان کی کوششوں سے یوگ کے ساتھ ساتھ آیوروید کو مسلسل بڑھاوا مل رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ علاج کی لاگت کم ہو اور مکمل علاج قابل رسائی ہو سکے۔ اس کے لیے جام نگر میں بننے والے ادارے کا بڑا کردار ہوگا۔ آیوروید انسٹی ٹیوٹ ہر طرح کی جدید ٹکنالوجی سے لیس ہوگا۔ جام نگر میں انسٹی ٹیوٹ بنائے جانے کے پس پردہ کئی وجوہات ہیں ان میں وہاں کے تین اداروں میں جس قسم کی تحقیق ہو رہی ہے اور جیسی سہولتیں ہیں اس کو دھیان میں رکھ کر اس کا انتخاب کیا گیا ہے۔ آیوروید کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے 43 ممالک کے لوگ گجرات آتے ہیں جس کے اخراجات حکومت ادا کرتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.