وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ سروس ٹیکس کے معاملے کو چھوڑ کر دیگر سبھی موضوعات پر ہم نے رضامندی کااظہار کیا ہے لیکن پاکستان کرتارپور صاحب جانے والے ہر عقیدت مندوں سے 20 امریکی ڈالر تقریبا ( 1420) روپے ٹیکس لئے جانے پر بضد ہے۔
انہوں نے کہا کہ ’’ہم نے اپنے یہاں کےعقیدت مندوں کے حق میں پاکستان سے سروس ٹیکس نہیں لئے جانے کی درخواست کی ہے لیکن ہمیں امید ہے کہ وقت رہتے ہوئے اس معاہدے کو آخری شکل دے دی جائے گی۔‘‘
'کرتارپور صاحب کوریڈور معاہدے کو آخری شکل نہیں دی گئی'
بھارت نے جمعرات کو کہا ہے کہ کرتاپور صاحب جانے والے عقیدت مندوں سے سروس ٹیکس لئے جانے سے متعلق پاکستان کے درخواست کے پیش نظر کرتارپور کوریڈور معاہدے کو حتمی شکل نہیں دی گئی ہے۔
'کرتارپور صاحب کوریڈور معاہدے کو آخری شکل نہیں دی گئی'
وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ سروس ٹیکس کے معاملے کو چھوڑ کر دیگر سبھی موضوعات پر ہم نے رضامندی کااظہار کیا ہے لیکن پاکستان کرتارپور صاحب جانے والے ہر عقیدت مندوں سے 20 امریکی ڈالر تقریبا ( 1420) روپے ٹیکس لئے جانے پر بضد ہے۔
انہوں نے کہا کہ ’’ہم نے اپنے یہاں کےعقیدت مندوں کے حق میں پاکستان سے سروس ٹیکس نہیں لئے جانے کی درخواست کی ہے لیکن ہمیں امید ہے کہ وقت رہتے ہوئے اس معاہدے کو آخری شکل دے دی جائے گی۔‘‘
Intro:Body:Conclusion: