ETV Bharat / state

کانگریس مخصوص کنبے کی پارٹی: بی جے پی

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا نے حکومت کو عوامی خدمت کا ایک ذریعہ بتایا۔

JP Nanda criticized on Congress
'کانگریس 'مخصوص کنبے کی پارٹی' بی جے پی بڑا کنبہ'
author img

By

Published : Mar 1, 2021, 2:40 PM IST

جے پی نڈا نے حکومت کو عوامی خدمت کا ایک ذریعہ بتاتے ہوئے کہا کہ اسی جذبے کے سبب ان کی پارٹی ایک بڑا 'کنبہ' بن چکی ہے جبکہ انفرادیت کی ترقی دینے کا ہدف رکھنے والی کانگریس سمیت دیگر پارٹیاں 'مخصوص کنبہ کی پارٹی' کے طور پر سمٹ گئی ہیں۔

رونیا میں بی جے پی کے کاشی علاقے اور یہیں سے ریموٹ سے پریاگ راج ضلع کے تعمیر نو عظیم الشان دفتر کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر اصول صحیح ہوں تو آج یا کل اس کے نتائج ضرور بہتر آئیں گے لیکن غلط ہوں تو نتیجے بھی ویسے ہی آتے ہیں۔

انہوں نے اصولوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہاں بی جے پی کا کنبہ بڑی شکل اختیار کرتا جارہا ہے جبکہ کئی پارٹیوں کی شناخت مخصوص کنبے کی پارٹی کے طور پر بن گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.