ETV Bharat / state

جے این یو تشدد معاملہ: طلبا پوچھ گچھ کے لیے طلب - پولیس آیوشی گھوش سے پوچھ گچھ کرے گی

دارالحکومت دہلی میں واقع جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں ہوئی تشدد معاملے میں دہلی پولیس نے جن طالبات کی شناخت کی تھی انہیں پیر کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا ہے۔

جے این یو تشدد معاملے میں ملوث طلبا سے پوچھ گچھ
جے این یو تشدد معاملے میں ملوث طلبا سے پوچھ گچھ
author img

By

Published : Jan 12, 2020, 5:41 PM IST

واضح رہے کہ گزشتہ روز دہلی پولیس کے ذریعہ تقریبا 9 طلبہ کی تصاویر کو جاری کیا گیا تھا جس پر متنازعہ طور پر تشدد میں ملوث ہونے کی بات کہی گئی ہے۔

جے این یو تشدد معاملے میں ملوث طلبا سے پوچھ گچھ
پولیس نے جے این یو اسٹوڈینٹ یونین کی صدر آئشی گھوش کے علاوہ دو اے بی وی پی کے دو کارکنان سمیت کل نو لوگوں کے نام تشہیر کیا تھا۔اطلاع کے مطابق دہلی پولیس نے ان تمام طالبات کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا ہے۔اس کے علاوہ پولیس نے 37 طالبہ کو بھی بلایا ہے جن کا تعلق 'یونیٹی اگینسٹ لیفٹ' اور واٹس گروپ سے ہے۔

وہیں پولیس نے جے این تشدد معاملے میں اب تک کئی طالبات، اساتذہ، وارڈن سمیت متعدد افراد سے پوچھ گچھ کی ہے۔

واضح رہے کہ جے این یو میں طالبات ہاسٹل فیس میں اضافہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ ایک مہینے سے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
اس کے علاوہ ایک جنوری سے شروع ہونے والے سرمائی سمیسٹر میں داخلے کے عمل کا بھی بائیکاٹ کیا ہے۔ وہیں اس دوران یونیورسٹی میں رجسٹریشن کے آخری دن طلبا کے درمیان تصادم ہوا تھا، جس کے بعد کیمپس میں کشیدگی کی صورتحال برقرار ہے۔

Intro:नई दिल्ली ।

जवाहरलाल नेहरू विश्वविद्यालय में रविवार को हुई हिंसा के मामले में दिल्ली पुलिस ने जिन छात्रों को चिन्हित किया है उन्हें सोमवार को पूछताछ के लिए बुलाया गया है. बता दें कि पिछले दिनों दिल्ली पुलिस द्वारा करीब 9 छात्रों की तस्वीर सार्वजनिक की गई थी जिनपर हिंसा में सम्मिलित होने की बात कही गई है.

Body:सोमवार को पुलिस ने बुलाया पूछताछ के लिए

बता दें कि जेएनयू छात्रसंघ की अध्यक्ष आइशी घोष के अलावा दो एबीवीपी के कार्यकर्ताओं सहित कुल नौ लोगों के नाम पुलिस ने पिछले दिनों सार्वजनिक किए थे. वहीं सूत्रों से जानकारी के मुताबिक इन सभी को दिल्ली पुलिस ने सोमवार को पूछताछ के लिए बुलाया है. इसके अलावा पुलिस ने 37 छात्रों को भी बुलाया है जिनका संपर्क 'यूनिटी अगेंस्ट लेफ्ट' और व्हाट्सएप ग्रुप से है. वहीं रविवार को हुई हिंसा को लेकर पुलिस ने छात्र, शिक्षक, वार्डन सहित कई लोगों से अब तक पूछताछ की है.

Conclusion:ऐसे हुई प्रदर्शन की शुरुआत

बता दें कि जेएनयू में छात्र बढ़ी हुई हॉस्टल फीस को लेकर करीब एक महीने से विरोध प्रदर्शन कर रहे हैं. इसके अलावा प्रदर्शनकारी छात्रों ने एक जनवरी से शुरू हुई विंटर सेमेस्टर रेजिस्ट्रेशन प्रक्रिया का भी बहिष्कार किया हुआ है. वहीं इस दौरान रेजिस्ट्रेशन के आखिरी दिन छात्रों के बीच हिंसक झड़प देखने को मिली. जिसके बाद कैंपस में तनाव की स्थिति बनी हुई है.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.