ETV Bharat / state

دہلی کے فسادزدہ علاقوں میں نیم فوجی دستوں کا فلیگ مارچ

دہلی فساد میں مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی۔ سپریم کورٹ اور دہلی ہائیکورٹ نے دہلی فساد کو لیکر کڑا رخ اختیار کیا ہے۔ دہلی کے مختلف علاقوں میں پیراملٹری فورسس کی جانب سے فلیگ مارچ کیا جارہا ہے۔

IPS officer Shrivastava appointed Delhi Police Special CP
دہلی کے فسادزدہ علاقوں میں نیم فوجی دستوں کا فلیگ مارچ
author img

By

Published : Feb 26, 2020, 12:34 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:13 PM IST

دہلی میں اندو۔تبت بارڈر پولیس، بی ایس ایف اور سی آر پی ایف کی تقریباً 45 کمپنیز کو تعینات کیا گیا ہے۔

دہلی کے فسادزدہ علاقوں میں نیم فوجی دستوں کا فلیگ مارچ

دہلی کے اسپیشل کمشنر آف پولیس ایس این شریواستو اور ستیش گولچا نے جعفرآباد اور دیگر علقاوں کا دورہ کرتے ہوئے حالات کا جائزہ لیا۔

سیکوریٹی فورسس کی جانب سے شمال مشرقی دہلی کے مختلف علاقوں میں مارچ پاس جاری ہے تاکہ عوام میں اعتماد بحال کیا جاسکے۔

دہلی میں یکادکا واقعات کو چھوڑ کر فی الحال حالات پرامن بتاجائے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کل رات دیر گئے فساد زدہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے صورتحال کا جائزہ لیا تھا جبکہ وزیرداخلہ امت شاہ نے بھی کل 24 گھنٹہ کے اندر 3 اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کرکے دہلی کے حالات کا جائزہ لیا تھا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.