ETV Bharat / state

حکومت کی ریلوے کی بھی نجکاری کی تیاری: پرینکا - congress criticises bjp

کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے الزام عائد کیا ہے کہ مودی حکومت نے ریلوے کونا گفتہ بہ حالات میں پہنچا دیا ہے اور اب اس کی ملک کی 'جیون ریکھا'(لائف لائن ) کو بھی فروخت کرنے کی تیاری ہے۔

حکومت کی ریلوے کی بھی نجکاری کی تیاری: پرینکا
حکومت کی ریلوے کی بھی نجکاری کی تیاری: پرینکا
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 5:04 PM IST

پرنکا گاندھی واڈرا نے ٹویٹ کیا' بھارتی ریلوے ملک کی جیون ریکھا یعنی لائف لائن ہے جسے بی جے پی حکومت نے بدترین حالت میں لا کر کھڑا کر دیا ہے'۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ اس حکومت میں پبلک سیکٹر کی کمپنیوں کی نجکاری کی مہارت ہے اور اس مہارت کے تحت اب ریلوے کو بھی فروخت کرنے کا منصوبہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'اب کچھ دنوں بعد باقی سرکاری کمپنیوں کی طرح بی جے پی حکومت ریلوے کو بھی فروخت کرناشروع کر دے گی'

اس کے ساتھ ہی انہوں نے کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل کی پارلیمنٹ میں پیر کو پیش اس رپورٹ سے متعلق خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ ایک دہائی میں ریلوے بدترین حالات میں پہنچ گیا ہے۔

Intro:تھانے : سرےعام خودکشی کی کوشش

. مہاراشٹر کے شہر تھانے کے کلوا علاقے میں ایک 40 سالہ شخص فلائی اوور پر خودکشی کرنے کی واردات سے شاہراہ پر ہنگامہ مچ گیا وہاں موجود ٹریفک پولیس اہلکار کی حاضر دماغی سے اس شخص کو بچا لیا گیا اور اسے فوراً ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے. جہاں اسکی حالت بہتر بتائ جارہی ہے.

تھانے شہر واقع کلوا علاقے میں زیرِ تعمیر فلائی اوور بریج پر بھگوان کامبلے 40 برس نامی شخص اچانک فلائی اوور پر پہنچ کر رسی کو ریلنگ میں باندھ کر پھانسی لگاکر خودکشی کرنے لگا. کلوا ناکہ پر ڈیوٹی پر موجود ٹریفک اہلکار اسے بچانے کی کوشش میں مصروف ہوگئے اور پہلے ٹرک کی مدد سے کوشش کیا مگر ناکام رہے اسکے بعد ہائی ڈرا گاڑی کی مدد سے اسے بچاتے ہوئے مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے.
تھانے پولیس کمشنر نے اس ٹریفک اہلکار کو انعام دینے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ بھگوان کامبلے نامی شخص جسکا بیٹا بھی خودکشی کرچکا ہے اسکی وجہ سے اسکا دماغ توازن بگڑ گیا ہے. پولیس اس معاملے کی تفتیش میں مصروف ہے کہ آخر اس شخص نے اس طرح کا اقدام کیوں اٹھانے پر مجبور ہوا اس سب سے پردہ تفتیش کے بعد اٹھیگا.

بائٹ : وویک پھنسالکر ( پولیس کمشنر تھانے)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:تھانے : سرےعام خودکشی کی کوشش Conclusion:تھانے : سرےعام خودکشی کی کوشش
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.