ETV Bharat / state

دہلی: غیر قانونی مکانات منہدم

دہلی میں واقع ایسٹ لکشمی مارکیٹ میں غیرقانونی طور پر بنے مکانات کو ہائی کورٹ کے حکم پر آج توڑ دیا گیا۔

author img

By

Published : Jul 7, 2020, 7:42 PM IST

دہلی: غیر قانونی مکانات منہدم
دہلی: غیر قانونی مکانات منہدم

مشرقی دہلی میں واقع ایسٹ لکشمی مارکیٹ میں غیرقانونی طور پر برسوں سے مکانات بنا کر قیام پذیر لوگوں کے گھروں کو ہائی کورٹ کے حکم پر آج توڑ دیا گیا ۔

اس دوران موقع پر پہنچے چیئرمین سنجے گہلوت نے کہا کہ 'جہاں ایک طرف ملک کورونا جیسی مہلک بیماری کا سامنا کررہا ہے۔ وہیں اس طرح کے کارنامے کو انجام دینا غیر انسانی ہے۔

دہلی: غیر قانونی مکانات منہدم۔ ویڈیو

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مرکزی حکومت اپنے منصوبے میں کہا ہے کہ جہاں جھگی وہیں مکان۔ لیکن کورونا کے اس دور میں گذشتہ 45-50 سالوں سے رہ رہے مکینوں کے مکان تباہ کیا جا رہا ہے یہ ایک انتہائی سنگین حملہ ہے۔

چیئر مین نے کہا کہ اس معاملے پر کمیشن کے جانب سے وزیر اعظم آفس کو خط لکھ کر مطالبہ کیا جائے گا کہ ان رہائشیوں کو فوری طور پر متبادل جگہ فراہم کی جائے اور ان کی جان و مال اور نقصانات کی مناسب طور پر معاوضہ دیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.