ETV Bharat / state

قومی میوزیم میں قدیم پکوانوں کی نمائش

دہلی کے قومی میوزیم میں تاریخی گیسٹرونومیکا کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام میں کھانے کے لئے ایک خصوصی مینو تیار کیا گیا تھا جس میں وہی چیزیں شامل تھیں جو 'وادی سندھ کی تہذیب' کے لوگ کھاتے تھے۔

قومی میوزیم میں قدیم پکوانوں کی نمائش
قومی میوزیم میں قدیم پکوانوں کی نمائش
author img

By

Published : Feb 26, 2020, 11:49 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:05 PM IST

دراصل اس پروگرام کی وجہ سے نیشنل میوزیم میں گوشت خوری پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔

دہلی کے لوگوں نے ان ذائقوں کو چکھا جو وادی سندھ کی تہذیب کے لوگوں نے کھائے تھے۔

قومی میوزیم میں قدیم پکوانوں کی نمائش

دہلی کے نیشنل میوزیم میں تاریخی گیسٹرونومیکا پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس پروگرام میں وادی سندھ کی تہذیب کے خصوصی مینو کو تیار کیا گیا تھا۔

قومی میوزیم میں قدیم پکوانوں کی نمائش
قومی میوزیم میں قدیم پکوانوں کی نمائش

اہم بات یہ ہے کہ' آلو، ٹماٹر اور ہری مرچ جیسی سبزیاں اس میں شامل نہیں تھیں۔ آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق 'وادی سندھ کی تہذیب کے لوگوں کو آلو ، ٹماٹر اور ہری مرچ جیسی سبزیوں کے بارے میں معلوم نہیں تھا وہ بیرونی ممالک سے آئے تھے۔'

قومی میوزیم میں قدیم پکوانوں کی نمائش
قومی میوزیم میں قدیم پکوانوں کی نمائش

اس پروگرام کے لئے ایک مینو تیار کیا گیا تھا جس سے ہڑپا کی تہذیب کو محسوس کیا جا سکے۔ اس کے پیش نظر باجرا، جو اور دال کے بنے ہوئے مینو، پالک کی پتی کا سوپ، چنے، گڑ، جو کیک وغیرہ مینو میں شامل تھے۔ نیز چنے کی چٹنی اور ککڑی کا اچار بھی شامل تھا۔

قومی میوزیم میں قدیم پکوانوں کی نمائش
قومی میوزیم میں قدیم پکوانوں کی نمائش

واضح ہو کہ 'اس تقریب کے دوران میوزیم میں گوشت کھانے پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ اس دوران لوگوں کی بڑی تعداد نے اس تقریب میں شرکت کی اور ہڑپاں تہذیب کا مزہ چکھا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.